شمالی وزیرستان میں اپریشن

شمالی وزیرستان کے اپریشن کا کیا نتیجہ ہوگا

  • فوج جیت جاءے گی

    Votes: 3 42.9%
  • فوج کو شکست ہوگی

    Votes: 1 14.3%
  • فوج جیست جاءے گی مگر ملک ٹوٹ سکتا ہے

    Votes: 2 28.6%
  • اپریشن نہیں ہوگا اور ھالات بدستور رہے گے

    Votes: 1 14.3%
  • اپریشن نہیں ہوگا مگر غیرملکی مداخلت بڑح جاءے گی

    Votes: 4 57.1%

  • Total voters
    7
باقی آپریشنوں میں تمھیں آگے کیا تھا؟ دیر اس لیے ہے کہ ایسیٹس اور ٹروپس نیٹرلائزڈ ہو جائیں ۔تم ایک طرف اپریشن کی مخالفت کر رہے تو دوسری طرف اکسا اور دھمکا رہے ہو کہ کرو پہلے تم اپنا فیصلہ کر لو ۔:D
آپ میری ہی عمر کے لگتے ہیں۔ ائیے ملاقات کرکے فیصلہ کرلیتے ہٰیں۔ اگر آپ جدہ میں رہتے ہیں تو بتائیے میں آپ سے رابطہ کرلیتا ہوں ۔
 
سید ذیشان

محفلین
میں نے کہا کہ "اگر" اپ جدہ میں رہتے ہیں
اگر (اگر) اپ جدہ کے قریب رہتے ہیں تو بتائیے
اگر اپ جدہ سے دور رہتے ہیں تو پھرالگ معاملہ ہے
خیال رکھیں کہیں ہاتھا پائی نہ ہو جائے۔ اور ایک دوسرے پر ڈرون حملے نہ شروع کر دینا۔ :D
 
مولانا کی باتوں کو وزن دینا چاہیے۔

یار پہلے تو میں سمجھ رہا تھا آپ واقعی ہی کسی سیریس بات پر توجہ دلانا چاہ رہے ہیں ، لیکن آپ کے کمنٹس نے ثابت کر دیا کہ یہ تھریڈ کوئی پوشیدہ لطیفوں کی پٹاری ہے ، دوسرے لوگ شاید اس لیے جذباتی کمنٹس دے رہے ہیں کیونکہ وہ آپکی اس پوشیدہ شرارت کو سمجھ نہیں سکے :laughing:
 
26651_72408736.jpg

دنیا نیوز

یہی وجہ کہ اج کراچی میں ان کے چار لوگ ماردیے گئے
 
یہ تو خود دہشت گردوں کے سرغنہ ہیں۔ سب سے پہلے تو ان کے خلاف اپریشن ہونا چاہئے۔

یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دھشت گردوں کے سرغنہ ہیں؟ بغیر ثبوت کے۔

بہرحال میں تو ان کے نقطہ نظرکا ذکر کررہا تھا جو اخبار میں چھپا ہے
 
سید ذیشان

محفلین
یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دھشت گردوں کے سرغنہ ہیں؟ بغیر ثبوت کے۔

بہرحال میں تو ان کے نقطہ نظرکا ذکر کررہا تھا جو اخبار میں چھپا ہے
آپ کو سپاہ صحابہ کی کاروائوں کا شائد علم نہیں ہے جو ایسے کہہ رہے ہیں۔
 
ماجرا کچھ یوں ہے کہ یار لوگ شمالی وزیرستان پر حملے کے لیے تل ہی گئے ہوں تو الگ بات ہے، لیکن جو فضا بنانے والے تھے، بننے والی فضا اسکے بلکل الٹ ہے۔ مزید (عبداللہ طارق سہیل)
 
عسکری

معطل
ماجرا کچھ یوں ہے کہ یار لوگ شمالی وزیرستان پر حملے کے لیے تل ہی گئے ہوں تو الگ بات ہے، لیکن جو فضا بنانے والے تھے، بننے والی فضا اسکے بلکل الٹ ہے۔ مزید (عبداللہ طارق سہیل)
نا وہ کچھ بنا رہے تھے نا ہی انہوں نے ایس اکچھ کہا تم لوگ ہی جو سوال بھی کیے جا رہے ہو جواب بھی دیے جا رہے ہو۔ اور یاد رکھنا پاکستان آرمی کو کسی ایکسیوز کی ضرورت نہیں پاکستان نے اندر آپریشن کرنے کی ۔
 
ویسے شمالی وزیرستان سے کون سے خزانے مل رہے ہیں؟
بلا وجہ ہم لوگوں کو تنگ کر رکھا ہے طالبان نے۔
اگر یہ نہ ہوتے تو ہماری فوج بھی فری ہوتی اور اس دو نمبر حکومت کو ٹھکانے لگا دیتی۔
میں نے اپنی زندگی کا سب سے پرسکون دور مشرف کا دیکھا ہے اور حقیقت یہی ہے کہ مارشل لاء کے ادوار ہی اچھے رہے ہیں پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے۔
 
سید ذیشان

محفلین
اس سے یہ بات کیسے ثابت ہوتی ہے کہ اہل سنت الجماعت کے لوگ دھشت گردوں کے سرغنہ ہیں۔ اگر ہیں تو پولیس انھیں پکڑتی کیوں نہیں؟
پولیس نے اپنے آپ کو لتر لگوانے ہیں کیا؟ یہ لوگ عدالتوں میں ججوں کے سامنے کہتے ہیں کہ ہاں ہم نے اتنے قتل کئے ہیں اور پھر جج کو کہتے ہیں کہ مجھے معلوم ہے کہ تم فلاں جگہ رہتے ہو اور تمہارے اتنے بچے ہیں۔ جج پھر ان کو عدالت میں چائے پلانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
 
واقعی ؟کوئی واقعاتی شہادت موجود ہے کیا؟
 
حسان خان

لائبریرین
اس سے یہ بات کیسے ثابت ہوتی ہے کہ اہل سنت الجماعت کے لوگ دھشت گردوں کے سرغنہ ہیں۔

ان کو سپاہِ صحابہ کے عرفی نام سے پکارا جائے تو زیادہ مناسب ہے، ورنہ ایسا پیغام جائے گا جیسے یہ جماعت ملک کی تمام سنی عوام کی نمائندگی کرتی ہے۔
 
Top