فرحت کیانی
لائبریرین
اوہو۔ معذرت ۔ بھول گئی تھیاپنی تو ڈیل ہوگئی تھی۔ کہ اک دوسرے پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے گا
'کرتا' کے بعد 'ہوں' کا اضافہ نہ بھی ہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔
اب ٹھیک ہے؟
اوہو۔ معذرت ۔ بھول گئی تھیاپنی تو ڈیل ہوگئی تھی۔ کہ اک دوسرے پر ہاتھ ہلکا رکھا جائے گا
اب تو پکا ہو گیا کہ اسی لئے پہنی تھینہیں ہائی نیک کے ساتھ پہنی تھی۔
ہم ساتھ ساتھ ہیںنہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔
نیرنگ خیال، ابن سعید،USER]، محمد بلال اعظم، فرحت کیانی، محسن وقار علی،
اگر روز اسی طرح یاد کرانا پڑا تو ہوگیا کاماوہو۔ معذرت ۔ بھول گئی تھی
'کرتا' کے بعد 'ہوں' کا اضافہ نہ بھی ہو تو کوئی مضائقہ نہیں۔
اب ٹھیک ہے؟
لو جی کر لو گل۔۔۔ ہرگز نہیںاب تو پکا ہو گیا کہ اسی لئے پہنی تھی
فرحت کیانی کو تلاش ہےاسکی، جس کو کروشئیے پر کام آتا ہو۔بہت خوب نیرنگ خیال کروشیہ پر کبھی کام کرنا سیکھا تھا میں نے اپنے بچپن میں یعنی ونس اپان اے ٹائم
یس باس ۔۔۔اچھی طر ح آ گیا سمجھبٹیا رانی! ایسے نہیں سوچتے۔ اگر کوئی نقص نکالے تو اس تنقید کو مثبت انداز میں لیں اور اگلی دفعہ ان کی روشنی میں بہتر کرنے کی کوشش کیا کریں۔ بلکہ آپ پوچھ لیا کریں کہ مستقبل میں یہ نقص نہ آئے اس کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ اور ہاں، غمگین چہرے لگانے کی اجازت بالکل بھی نہیں۔۔۔ کچھ سمجھ میں آیا بچے؟
ہی ہی ہی پھر تو میں نے آپ کو بھی پڑوا دینی ہے مار بچووووووووووووو جییبالکل بھی نہیں۔۔۔ ایسا نہ ہو نہ آپ بتاؤ اور نہ ہمیں دکھ ہو کہ بہنا کو مار پڑ رہی
شکریہ انکل اگر وہ بہاولپوری میں جواب دیتے تو میں اپنا ڈیفنس کیسے کرتییار نیرنگ خیال ' میں بہن بھائی کی گفتگو سے لطف اندوز ہو رہا تھا کیا ہی اچھا ہوتا آپ بھی بہاولپوری میں ہی جواب دیتے ۔ مزا آجاتا
جیتے رہیں خوش رہیں
جی چائے تو میں بہت اچھی بناتی ہوں ۔۔۔۔اور یہ چائے کا جنت کے ساتھ کیا تعلق ہےچائے بنانی آتی ہے ناں۔ بس تو پھر فکر کی کوئی بات نہیں۔ اگر تو اچھی چائے بناتی ہو تو سیدھی جنت میں جاؤ گی۔
بالکل۔ میں محدب عدسہ اٹھا کر کروشیے کا کام کرنے والوں کو ڈھونڈ رہی ہوں۔فرحت کیانی کو تلاش ہےاسکی، جس کو کروشئیے پر کام آتا ہو۔
جس طرح کا قیصرانی بھائی کا بیان ہے۔ یہ محدب عدسے سے بھی نہیں ملنے والےبالکل۔ میں محدب عدسہ اٹھا کر کروشیے کا کام کرنے والوں کو ڈھونڈ رہی ہوں۔
کتنا پے کریں گی؟ کتنا مشکل کام چاہیئے انہیں؟ مجھے تو اب بس بنیادی ہی باتیں آتی ہیں۔ فرحت کیانی آپ بتائیےفرحت کیانی کو تلاش ہےاسکی، جس کو کروشئیے پر کام آتا ہو۔
جی فرمائیے۔ محدب عدسہ اب درست کام کرنے لگا ہےبالکل۔ میں محدب عدسہ اٹھا کر کروشیے کا کام کرنے والوں کو ڈھونڈ رہی ہوں۔
نہیں ابھی نہیں یاد کرانا پڑے گا۔ بس آپ میرا کام یاد رکھیں۔اگر روز اسی طرح یاد کرانا پڑا تو ہوگیا کام
لو جی کر لو گل۔۔۔ ہرگز نہیں
گرے، ریڈ، گرین، جو چاہیں لکھ دیںبلیو کے علاوہ اب میں یہاں کون کون سا رنگ لکھوں ۔۔
آپ کو بھی پے کرنا ہے۔ مطلب اردو محفل کا حوالہ کوئی بات ہی نہیںکتنا پے کریں گی؟ کتنا مشکل کام چاہیئے انہیں؟ مجھے تو اب بس بنیادی ہی باتیں آتی ہیں۔ فرحت کیانی آپ بتائیے
مراد یہ تھی کہ آپ سیکھنا چاہ رہیں کہ بنا بنایا دستکاری کا کام لینا چاہ رہی ہیں یا پھر کس حوالے سے؟آپ کو بھی پے کرنا ہے۔ مطلب اردو محفل کا حوالہ کوئی بات ہی نہیں
گرے، ریڈ، گرین، جو چاہیں لکھ دیں