طلسم دستکاری

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بنی ہوئی ہی ماشاءاللہ اتنی اچھی ہے کہ اس نے پوچھنا ہی تھا :) اور بوتیکس کی تو بات نہ کریں۔ ایسی ایسی غیر معیاری چیزیں رکھی ہوتی ہیں اور قیمتیں دیکھ کر دل چاہتا ہے ان کی پٹائی کر دی جائے :cowboy: ۔ بس اونچی دکان پھیکا پکوان۔
جی میں یہاں اسلام آباد بھی لاسٹ ویک اینڈ پر پہن کر پھرتا رہا۔:twisted: بلیو ایریا میں لڑکیاں مجھے مڑ مڑ کر دیکھ رہی تھیں۔:devil: بیگم صاحبہ نے حکم صادر کیا کہ آئندہ یہ پہن کر بازار آنے کی ضرورت نہیں ہے :cry:
 
فرحت کیانی

بالکل ٹھیک کہا۔ آپ نے پہنا بھی تو شو مارنے کے لئے ہو گا ورنہ اتنی ٹھنڈ میں باہر پہن کر کیسے گھومتے رہے۔
 
عمر سیف

محفلین
جی میں یہاں اسلام آباد بھی لاسٹ ویک اینڈ پر پہن کر پھرتا رہا۔:twisted: بلیو ایریا میں لڑکیاں مجھے مڑ مڑ کر دیکھ رہی تھیں۔:devil: بیگم صاحبہ نے حکم صادر کیا کہ آئندہ یہ پہن کر بازار آنے کی ضرورت نہیں ہے :cry:
یہ موقع بھائی کو بھی دو ۔۔ یہ غلط بات ہے۔
 
Top