فلک شیر
محفلین
نین بھا جی! تُساں میڈے برانڈ ایمبیسڈر بن ونجو.................تہاڈا کمّ مُفت تھیندا راہسی............ارے مانو گڑیا ابھی خطاطی دیکھ کر بھی پوچھ رہی ہو کہ خطاط ہیں کیا
یہ تو ظلم ہے بچے
نین بھا جی! تُساں میڈے برانڈ ایمبیسڈر بن ونجو.................تہاڈا کمّ مُفت تھیندا راہسی............ارے مانو گڑیا ابھی خطاطی دیکھ کر بھی پوچھ رہی ہو کہ خطاط ہیں کیا
یہ تو ظلم ہے بچے
لیکن بھیا آپ نے اتنا اچھا تو لکھا۔ آپ کو ضرور اس پر توجہ دینی چاہیےعائشہ عزیز بہن.........کوئی خطاط وطاط نہیں ہوں.........بس ایویں سائیڈ بزنس سمجھ لیں..........ویہلا ڈیرے پہ بیٹھا وقت گزاری کرتا رہتا ہوں.............
نین بھا جی! تُساں میڈے برانڈ ایمبیسڈر بن ونجو.................تہاڈا کمّ مُفت تھیندا راہسی............
بہت شکریہ بہنا.......انشاء اللہ.............لیکن بھیا آپ نے اتنا اچھا تو لکھا۔ آپ کو ضرور اس پر توجہ دینی چاہیے
آپ ناں یہاں پر اپنی خطاطی کے نمونے پیش کیا کریں بھیا
اچھا اچھاارے مانو ڈانٹا کہاں۔ میں تو ماتم کر رہا تھا
تو آپ بھی لکھا کرو۔ لکھنے سے خط اچھا ہوتا ہے
بھیاااااا
جھوٹ کیوں
تلمیذ........شہ پارے کہاں بھائی.....کوئی پوشیدہ گوشہ نہیں.. ....آپ کی محبّت.........فن کی اپنی یہ خاصیت ہے کہ فنکار چاہے اسے سامنے لانا نہ بھی چاہے (جیسا کہ چیمہ صاحب نے کیا)، وہ پھر بھی سامنے آ کر رہتا ہے۔
جناب اب آپ کو چاہئے کہ پوشیدہ گوشوں سےاپنے شہ پارے یہاں منظر عام پر لاکر ہمیں بھی ان میں شریک کریں۔( آپ سب سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ
ّمیں التباس سے مخاطب ہوںؕ۔)
شکریہ محسن۔۔۔ اگر ایسے کوئی تصاویر ہیں تو لاؤنین بھائی!
شیئرنگ۔
عشبہ کی نانو نے جیسی کڑھائی کی ہے اس کے کرتے پر،ایسی ہی میری نانو (مرحومہ) بھی کیا کرتی تھیں۔
بدقسمتی سےاماں(ہم نانو کو اماں کہا کرتے ہیں) کی کڑھائی کی کوئی تصویر نہیں ہیں میرے پاسشکریہ محسن۔۔۔ اگر ایسے کوئی تصاویر ہیں تو لاؤ
تلمیذ........شہ پارے کہاں بھائی.....کوئی پوشیدہ گوشہ نہیں.. ....آپ کی محبّت.........
بہت ہی زبردست کام کیا ہے چیمہ بھائی نےدستکار کا جادو تو ہمیشہ ہی سر چڑھ کر بولتا ہے۔ چاہے وہ کوئی کڑھائی کرے یا تخیل کی خوبصورتی کو اشتقاقی صورت پردہ پر نمایاں کر دے۔ میں مشکور وممنون ہوں التباس بھائی کا جنہوں نے چاک سے بورڈ پر میرا نام اسقدر خوبصورت انداز میں لکھ کر اس کو خوبصورت بنا دیا۔ بلاشبہ محض چاک کے ساتھ تختہ سیاہ پر اسقدر خوبصورتی بکھیر دینا خطاطی پر عبور کو ظاہر کرتا ہے۔
التباس کا طلسم خطاطی
بھا ئی جان..........اتنے ہیوی ویٹس......اللہ!!!!!.............میں تو گیا کام سے....نہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔
نیرنگ خیال، @زبیرمرزا، ابن سعید، @مقدس، @ذوالقرنین، عائشہ عزیز، محمد بلال اعظم،
جی لالہ میں نے تو بولا ہے بھیا کونہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔
نیرنگ خیال، ابن سعید، @مقدس، عائشہ عزیز[/USER]، محمد بلال اعظم،
سر میرا خیال ہے کہ ان کی انکساری سے غیر متفق ہوا جائے تو یہ شائد افاقے کا باعث ہو۔نہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔
نیرنگ خیال، ابن سعید، @مقدس، عائشہ عزیز[/USER]، محمد بلال اعظم،
آپ کی محبّت محسن بھائی.............بہت شکر گزار ہوں.......بہت ہی زبردست کام کیا ہے چیمہ بھائی نے
تلمیذ انکل میں بھی آپ کے ساتھ ہوںنہیں جناب کسر نفسی ہرگز نہیں چلے گی۔ نین میاں ، زبیر مرزا، بلال، مقدس، سعود، ذوالقرنین، عائشہ، بھئی آپ سب بھی تو کچھ کہیں نا اورمحفل کے ایک اور کہنہ مشق فنکار کو دریافت کرنے میں میری مدد کریں۔۔
نیرنگ خیال، ابن سعید،USER]، محمد بلال اعظم،
بھا ئی جان..........اتنے ہیوی ویٹس......اللہ!!!!!.............میں تو گیا کام سے....