طلسم دستکاری

نیرنگ خیال

لائبریرین
سوئی کے ساتھ کی گئی کشیدہ کاری۔ یہ بہت ہی باریک قسم کا کام ہے۔ اور اس پر لگی محنت کا اندازہ تو آپ احباب لگا ہی سکتے ہیں۔ :)

قمیص کا سامنے کا حصہ​
312404_10151666748551978_1448878282_n.jpg


قمیص کا عقبی حصہ​
312378_10151666748561978_1666334199_n.jpg
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تصویر میں ایسا لگ رہا۔۔ اصل میں زیادہ اچھا لگ رہا تھا۔ :)
یقیناً اصل میں بہت زیادہ اچھا لگ رہا ہو گا۔ :)
اب ایسا ہے کہ جلدی سے میرا کام کر دیں ورنہ پھر سے نامکمل جملے ہائی لائٹ ہونا شروع ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔
 
Top