سید عمران
محفلین
احتجاج کس بات پر؟؟؟ہم احتجاج کرتے ہوئے اس لڑی سے واک آوٹ کرتے ہیں ۔
احتجاج کس بات پر؟؟؟ہم احتجاج کرتے ہوئے اس لڑی سے واک آوٹ کرتے ہیں ۔
آپ نے فلسفی جی کو خوش آمدید کہنے کے بجائے ہمیں بجانا شروع کر دیا ،احتجاج کس بات پر؟؟؟
ایسا نہیں ہوسکتاہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔
آپ کیا طبلہ ہیں جو بجانا شروع کر دیاہمیں بجانا شروع کر دیا ،
یہ تو معمول کی کاروائی ہے احتجاج کیسا؟احتجاج کس بات پر؟؟؟
واک آؤٹ کرنے کے بعد بھی ان ہاؤس ہیں۔۔۔ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔
کچھ زیادہ ہی ہوگیا!!!ہمیں بجانا شروع کر دیا ،
پکّا؟؟؟ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،
اس لیے ہم اب یہاں نا کسی سے بولیں گے اور نہ ہی ہمیں کوئی بلائے ۔
ہماری مرضی نہیں جاتے ، اب بولیں ۔واک آؤٹ کرنے کے بعد بھی ان ہاؤس ہیں۔۔۔
یہ کیسا واک آؤٹ ہے؟؟؟
شاید آپ واک ان کہنا چاہ رہے تھے۔۔۔
یعنی یہیں ٹہلتےرہنے کی خواہش ہے!!!
یہ تو آپ شروع سے چاہ رہے تھے۔۔۔ہماری مرضی نہیں جاتے ، اب بولیں ۔
یہ تو آپ شروع سے چاہ رہے تھے۔۔۔
ہم آپ کے تمام ارادوں سے خوب واقف ہیں!!!
اتنی جلدی فلسفی جی !لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو۔ بس کردو بھائی۔
ارے کیوں اپنا نقصان کروانے پر تلے ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب خوب چارج ہو کر آئے ہیں۔ رہنے دیجیے ٹھنڈا پانی پیجیے۔اتنی جلدی فلسفی جی !
یہ لڑائی آپ کی ہی تو کروائی ہوئی ہے ،
بس انتظار کریں ،
آج فیصلہ ہو کر ہی رہے گا ۔
گھبرائیں نہیں ،ارے کیوں اپنا نقصان کروانے پر تلے ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب خوب چارج ہو کر آئے ہیں۔ رہنے دیجیے ٹھنڈا پانی پیجیے۔
لو جی پھر ہوگیا فیصلہ!!!اتنی جلدی فلسفی جی !
یہ لڑائی آپ کی ہی تو کروائی ہوئی ہے ،
بس انتظار کریں ،
آج فیصلہ ہو کر ہی رہے گا ۔
لوجی مبارک ہو فلسفی جی ،لو جی پھر ہوگیا فیصلہ!!!