گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہنانی نہیں باندھنی۔۔۔۔ویسے یہ شعر کسی استاد کا ہے اور راکھی جب آپن نے پہنانی ہے تو پسند بھی آپ کی ہونے چاہیے۔ ہمارے لیے تو سبھی مائیں بہنیں ہیں اپنی نصف بہتر کو چھوڑ کر البتہ کبھی کبھار اس میں بھی روح آ جاتی ہے۔
کس کی روح آ جاتی ہے بھابی میں؟
ڈرانے والی جیسے کہ ہماری سبز بھوتنی؟