ماشاء اللہ اشتیاق علی بھائی، بہت خوب۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
آپ کے پیش کردہ سبق میں بس کچھ اضافہ کروں گا۔
قمص اور فتح (פַּתַח) میں فرق سمجھ لیں ہم۔
قمص الف مد کے لیے آتا ہے جیسے ب+ا=با۔
اور فتح (فتحہ) کے معنی تو ہم سب جانتے ہیں کہ زبر کے ہوتے ہیں، اسی سے مفتوح ہوتا ہے۔ یہ زبر کے لیے آتا ہے جیسے ج+ َ=جَ (ג+ַ=גַ)۔
فتح کو انگریزی میں پٹاخ لکھتے ہیں لیکن چونکہ ہماری اردو میں اس کے صحیح عبرانی تلفظ کے ساتھ اس کی ادائیگی ہوجاتی ہے بلکہ یہ (فتح) مستعمل بھی ہے اردو میں اس لیے اسے ہی اختیار کریں۔ اس سے بات سمجھنا بھی آسان ہے۔