نیرنگ خیال
لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ اب تک صرف تین اسباق ہی پیش کیے گئے ہیں، آپ بخوبی انہیں یاد کرکے اپنے ساتھیوں کے شانہ بشانہ چل سکتے۔
کوشش تو بھرپور کروں گا پر کچھ پچھلی میزوں والے بھی تو ہوتے ہیں نہ
کوئی بات نہیں۔ اب تک صرف تین اسباق ہی پیش کیے گئے ہیں، آپ بخوبی انہیں یاد کرکے اپنے ساتھیوں کے شانہ بشانہ چل سکتے۔
یہ تو کھلنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ لیکن ہونا ضرور ہے۔خانہ جنگی کیوں ؟
یہ بہت اہم چیز ہے قبالہ کی۔مجھے فی الحال تو اسکے بارے میں کچھ علم نہیں ہے، چند کتابیں ہیں میرے پاس ٖقبّالہ کے حوالے سے، لیکن ابھی پڑھی نہیں۔۔ کافی عرصہ قبل ایک سائنٹسٹ کی دو کتابیں ایمیزون سے منگوائی تھیں جنکا موضوع تو کوئی اور تھا لیکن انہوں نے اس میں قبّالہ کے کافی حوالے دئیے تھے۔ اور عبرانی حروف تہجی میں سے پہلے دس حروف کا مفہوم بیان کیا تھا۔۔اس کے بعد ذہن کے ایک گوشے میں یہ خیال موجود رہا ہے کہ جب بھی مناسب فرصت ملے گی ، اس موضوع پر کچھ پڑھیں گے
اس لیے کہ یہ وہ تحریکات ہیں جو قبالہ کی مددگار ہیں۔ اور اس کی تحریک کو مزید مہمیز کرتی ہیں۔ اور سب سے اہم بات ان سب کے ڈانڈے آخر میں ابلیس بالفاظ دیگر حظیرۃ الخبث سے جاملتے ہیں۔قبالہ کو جاننے کیلئے زین، تائی چی اور تننر وغیرہ وغیرہ کا جاننا کیسے لازم ٹھہرا؟؟؟
کیا ہم بھی ہیں عبرانی جاننے (سیکھنے) والوں میں؟؟؟؟
ہوسکتے۔ لیکن ٹھیلتے رہیے گا تاکہ یہ بھی عبرانی کی مشائی تعلیم قرار پاجائے۔ ''افلاطون'' جو ہوئےکیا ہم بھی ہیں عبرانی جاننے (سیکھنے) والوں میں؟؟؟؟