شمشاد نے کہا:تو آپ کا معاملہ بھی ویزے پر اٹکا ہوا ہے۔
اللہ پاک ایسا نہ کریں کہ میںلیٹ ہو جاؤں۔بوچھی نے کہا:دیر نہ کریں ، آجائیں ورنہ میں گئی پھرکہیں آپکے ویزوں میں اتنی دیر نہ ہو کہ باجو ہی پھرُ ۔ ۔
![]()
![]()
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو آپ کا معاملہ بھی ویزے پر اٹکا ہوا ہے۔
تو آپکا بھی تو یہی کچھ ہے ،آپکا کہاں تک پہنچا ؟
قیصرانی نے کہا:جی، مگرکافی پہلے یہ وضاحت وہ کر چکے تھے کہ کئی ماہ سے مراد کئی سو ماہ ہیں۔![]()
کئی ہزار لکھتا تو غالب کی بھتیجی صاحبہ نے جوتے مارنے تھے۔ وہ پہلے سے ہی اپنی جوؤں اور میری شرارتوںسے کئی دیگر ممبران کی طرح پریشان ہیںزکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، مگرکافی پہلے یہ وضاحت وہ کر چکے تھے کہ کئی ماہ سے مراد کئی سو ماہ ہیں۔![]()
سو یا ہزار؟