فاخر رضا
محفلین
اسٹیبلشمنٹ وہی ہے جنہوں نے اس کی تو، کو فیض آباد بھیجا تھایہ اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ یارو یہ ہے کون؟ اس کی تو۔۔۔۔۔
اسٹیبلشمنٹ وہی ہے جنہوں نے اس کی تو، کو فیض آباد بھیجا تھایہ اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ یارو یہ ہے کون؟ اس کی تو۔۔۔۔۔
کیا ہماری بات ہو رہی ہے؟اسٹیبلشمنٹ وہی ہے جنہوں نے اس کی تو، کو فیض آباد بھیجا تھا
نون لیگ نے فی الحال شہباز شریف کو مرکزی قیادت نہیں سونپی ہے۔ قریب قیاس یہی ہے کہ اسکی ذمہ داری پانامہ کی رانی کو سونپی جائے گی۔اب ہمارے پاس اس بات کے ثبوت نہ ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے 'ڈیل' کروا دی ہے تاہم، معلوم پڑتا ہے کہ اگلا الیکشن عمران خان بمقابلہ شہباز شریف ہو گا۔ ادھر سے حدیبیہ کیس ہٹ گیا؛ ادھر سے نااہلی کی تلوار۔ سپریم کورٹ کی بھی بچت ہو گئی؛ سیاست بھی چلتی رہے گی۔
ISLAMABAD: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) secretary general Jahangir Tareen has decided to step down from the party post, sources told Geo News, after the Supreme Court disqualified him as member of the Parliament.
Earlier in the day, PTI spokesman Fawad Chaudhry said that Imran Khan has directed Tareen to continue performing duties as secretary general of the party.
نواز شریف بھی کوئی کم امیر انسان نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کو چاہئے کہ دیگر امرا جو منی ٹریل دکھانے میں ناکام رہیں کو بھی نااہل کر دے۔
PTI chief's regret
As he appeared before the media after the Supreme Court announced its verdict, PTI Chairman Imran Khan expressed his gratitude for being cleared in the case.
However, he regretted that the Supreme Court had disqualified PTI leader Jahangir Tareen, whom he described as an upright citizen and one of Pakistan's highest tax-paying politicians.
Read more: Thank God I was cleared in this fake case: Imran Khan
Notwithstanding the verdict, he said, Tareen should not be compared to the "corrupt mafia" of the Sharif family, who Khan accused of taking Rs300 billion out of the country. Compared to the Sharifs, Tareen conducted all his legitimate business in the country, Khan said.
Khan said that the PTI would file for a review of the Supreme Court's judgement on Tareen, insisting it was based on a technicality.
ایک سوال: کیا نواز شریف نے خاکیان کے ہاتھ پر بیعت کر لی ہے یا یہ بیعت صرف شہباز شریف نے کی ہے؟فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں اور جو فریق ذرا کمزور پڑتا ہے، وہ خاکیان کے ہاتھ پر بیعت کر لیتا ہے۔