x boy
محفلین
اب بھتہ گروپ کے لوگ سکھائنگے کہ اللہ کا خوف کیا ہوتا ہے
جیسے پی ٹی آئی کے اسد صاحب نے ایم کیو ایم کے کارکن چھپ کرادیا
کہ ایم کیو ایم والا کہہ رہا تھا کہ دھرنوں سے پاکستان کی معیشت میں
اثر پڑیگا اور نقصان ہوگا، اسد صاحب نے صرف ایک بات کہی
کہ میں بھی کراچی میں چالیس سال رہا ہوں اور ایم کیو ایم یہ بات
کہہ رہی ہے کہ دھرنوں اور احتجاجوں سے معیشت کو نقصان ہوتا ہے