قیصرانی
لائبریرین
جی، لیکن قائد اعظم نے پاکستان کو اپنی والدہ محترمہ کے نام پر نہیں نام دیاعمران کا کارنامہ اس کار خیر کو لیڈ کرنا تھا۔ پاکستان بنانے میں سب نے جدجہد کی لیکن سب سے زیادہ کریڈٹ قائد اعظم کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے لیڈ کیا
جی، لیکن قائد اعظم نے پاکستان کو اپنی والدہ محترمہ کے نام پر نہیں نام دیاعمران کا کارنامہ اس کار خیر کو لیڈ کرنا تھا۔ پاکستان بنانے میں سب نے جدجہد کی لیکن سب سے زیادہ کریڈٹ قائد اعظم کو جاتا ہے کیونکہ انہوں نے لیڈ کیا
یہ تو بہت سارے اخبارات وغیرہ میں آئی تھی تب، ابھی یہ دیکھ لیجئےیہ کیا بات ۔ ۔۔ کیا یہ الزام ثابت ہو چکا؟؟
واللہ اگر عبد الستار ایدھی الیکشن میں کھڑے ہوتے تو بڑے بڑے بُرج اُلٹ جاتے کہ جتنے ووٹ ان کو ملتے کسی جماندرو سیاستدان کو بھی نہ ملتے۔دیکھئے چندے سے کیا گیا کام ایک ذمہ داری ہے جو آپ اپنی مرضی سے اپنے ذمے لیتے ہیں۔ اس ذمہ داری کو پورا کرنا آپ کا اخلاقی فرض ہے، اس سے کوئی تمغہ نہیں مل جاتا
ہاں اگر نام شوکت خانم کی بجائے کچھ اور ہوتا تو پھر میں اسے سو فیصدی عمران خان کا کارنامہ سمجھتا
منصور بھائی یہ بھلا کیا بات ہوئی کہ انہوں نے پاکستان کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں رکھا؟جی، لیکن قائد اعظم نے پاکستان کو اپنی والدہ محترمہ کے نام پر نہیں نام دیا
یہ بھی کوئی تُک کی بات ہے کہ عمران خان نے اللہ کے نام پر چندہ مانگا، اپنی ماں کے نام پر ہسپتال بنایا اور اسے ہم عمران خان کا کارنامہ قرار دے رہے ہیں؟منصور بھائی یہ بھلا کیا بات ہوئی کہ انہوں نے پاکستان کا نام اپنی والدہ کے نام پر نہیں رکھا؟
کوئی تُک کی بات کریں تو بات بھی ہے۔
ہممم۔۔۔ گو کہ اس لنک کے مطابق یہ ثابت نہیں ہوا کہ عمران خان ہی اس بچی کا باپ ہے لیکن عمران خان کا ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے عدالت سے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے معاملہ مشکوک ٹھہرتا ہے۔یہ تو بہت سارے اخبارات وغیرہ میں آئی تھی تب، ابھی یہ دیکھ لیجئے
دیکھئے عمران خان نے اس عورت سے اپنے تعلقات کا کبھی انکار نہیں کیا اور نہ ہی دیگر عورتیں جو یہ دعویٰ کرتی رہی تھیں۔ ولدیت کے ٹیسٹ والی بات پر راہ فرار اختیار کرنا واضح ثبوت ہےہممم ۔۔۔ گو کہ اس لنک کے مطابق یہ ثابت نہیں ہوا کہ عمران خان ہی اس بچی کا باپ ہے لیکن عمران خان کا ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے عدالت سے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے معاملہ مشکوک ٹھہرتا ہے۔
یہ توفیق آج تک الطاف حسین یا پرویز مشرف کو تو نہیں ہوئی۔یہ بھی کوئی تُک کی بات ہے کہ عمران خان نے اللہ کے نام پر چندہ مانگا، اپنی ماں کے نام پر ہسپتال بنایا اور اسے ہم عمران خان کا کارنامہ قرار دے رہے ہیں؟
دیکھئے اگر اس نے اللہ کے لئے ہسپتال بنایا تو اس پر کوئی دعویٰ کرنا نہیں بنتا۔ اگر اس نے ذاتی شہرت کے لئے بنایا تو پھر اسے نیکی شمار کرنا فضول بات ہوگییہ توفیق آج تک الطاف حسین یا پرویز مشرف کو تو نہیں ہوئی۔
اُلٹا بھتہ خوری اور لوگوں کو امریکہ کے آگے بیچ بیچ کر بدنام ہوئے ہیں۔
اب تک عمران خان سے میرا واحد اختلاف اس کا ظالمان کا دفاع کرنا تھا۔ اگر چہ مذکورہ بالا حوالہ کی روشنی میں معاملہ کافی مشکوک ٹھہرتا ہے تو ایک بات یہ کہ اس کیس کو لے کر عمران کے مخالفین اس کے خلاف استعمال کیوں نہیں کر رہے؟؟ اب کوئی بھی سیاستدان اتنا بلند ظرف تو ہے نہیں کہ ہاتھ آئی مچھلی کو جانے دے۔دیکھئے عمران خان نے اس عورت سے اپنے تعلقات کا کبھی انکار نہیں کیا اور نہ ہی دیگر عورتیں جو یہ دعویٰ کرتی رہی تھیں۔ ولدیت کے ٹیسٹ والی بات پر راہ فرار اختیار کرنا واضح ثبوت ہے
اس بارے ایم کیو ایم کے ایک رکن نے ایک بار لائیو ٹی وی شو پر حوالہ دیا تھا تو عمران خان کا جواب یہ تھا کہ کتنی گندی سوچ ہے کہ مخالف کی ذاتی زندگی کے ایشو کو اچھالا جا رہا ہے (تقریباً یہی بات کہی تھی، الفاظ آگے پیچھے ہو سکتے ہیں) اور یہ کہتے وقت ان کی آواز کافی بھرائی ہوئی لگ رہی تھیاب تک عمران خان سے میرا واحد اختلاف اس کا ظالمان کا دفاع کرنا تھا۔ اگر چہ مذکورہ بالا حوالہ کی روشنی میں معاملہ کافی مشکوک ٹھہرتا ہے تو ایک بات یہ کہ اس کیس کو لے کر عمران کے مخالفین اس کے خلاف استعمال کیوں نہیں کر رہے؟؟ اب کوئی بھی سیاستدان اتنا بلند ظرف تو ہے نہیں کہ ہاتھ آئی مچھلی کو جانے دے۔
یو ٹیوب ہمارے ہاں بند ہےایک یہ وڈیو بھی کافی معلوماتی ہے
یہ وڈیو تو میں دیکھ چکا ہوں کافی پہلے ۔ ۔ بہرحال ابھی تو ایک عجیب سا دھچکا لگا۔اس بارے ایم کیو ایم کے ایک رکن نے ایک بار لائیو ٹی وی شو پر حوالہ دیا تھا تو عمران خان کا جواب یہ تھا کہ کتنی گندی سوچ ہے کہ مخالف کی ذاتی زندگی کے ایشو کو اچھالا جا رہا ہے (تقریباً یہی بات کہی تھی، الفاظ آگے پیچھے ہو سکتے ہیں) اور یہ کہتے وقت ان کی آواز کافی بھرائی ہوئی لگ رہی تھی
دھچکا کس بات پر؟یہ وڈیو تو میں دیکھ چکا ہوں کافی پہلے ۔ ۔ بہرحال ابھی تو ایک عجیب سا دھچکا لگا۔
عمران خان کو فرشتہ تو کبھی نہیں سمجھا تھا لیکن یہ معاملہ پہلے میری نظر میں مشکوک نہیں تھا۔دھچکا کس بات پر؟
میں قادری صاحب کی اس بات سے متفق ہوں کہ اعلانیہ بدمعاش اور بدکردار افراد کو سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہئے
اسی لئے تو محمد علی جناح کو قائد اعظم کہتے ہیں اور عمران خان کو صرف "کپتان"جی، لیکن قائد اعظم نے پاکستان کو اپنی والدہ محترمہ کے نام پر نہیں نام دیا
سر جی بات تو آئین میں لکھی ہوئی ہے جسے جنرل ضیاءالحق کے دور میں لکھوایا گیا تھا۔دھچکا کس بات پر؟
میں قادری صاحب کی اس بات سے متفق ہوں کہ اعلانیہ بدمعاش اور بدکردار افراد کو سیاست میں حصہ نہیں لینا چاہئے