شمشاد
لائبریرین
کچھ لوگوں کو مندرجہ بالا تصاویر دیکھ کر بڑی تکلیف ہو گی کہ یہ تو پاکستانی عوام کی اور تعلیم کی اتنی خدمت کر رہا ہے اور کچھ لیڈر صرف تھالی کے بینگن ہیں۔ جدھر سے اور جہاں سے حکومت کا حصہ بننے کے لیے
کوئی ہڈی نظر آتی ہے ادھر کو ہی لڑھک جاتے ہیں۔ عوام اور پاکستان کی ان کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں ہے۔
کوئی ہڈی نظر آتی ہے ادھر کو ہی لڑھک جاتے ہیں۔ عوام اور پاکستان کی ان کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں ہے۔