شمشاد
لائبریرین
کاشفی بھائی یہ تو نیگیٹو پوائنٹ ہو گیا ناں، جبکہ ہم اچھائیاں اچھال رہے ہیں۔عمران خان کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ عمران خان کے چاہنے والے اس کو پلے بوائے تسلیم نہیں کرتے اور دودھ کو دھلا ہوا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
طنز کرنا دوسروں کو بھی آتا ہے۔۔مکھی وغیرہ کی مثالیں دوسروں کو بھی آتی ہے اور بہت اچھی طرح سے آتی ہیں۔
جب کسی کے بارے میں کچھ کہو تو لوگ ہمیشہ دوسروں کا ذکر کرکے بات کا رُخ موڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔