عمار ابن ضیا
محفلین
یہ تو تمہارا پرسنل پرابلم ہوا نا بڑے میاں!
وہ تو پہلے ہی بند کیا ہوا ہےچھوٹوں کو عیدی دیں۔منہ دھو کے آؤ،،،،،،بھائی بہنوںکو عیدی دیتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔تو نکالوں سارے بھائی عیدی چپ چاپ یہ نا ہو یہاں پے محفل کی ساری بہنیں اپ بھایئوں کا حقہ پانی بند کر دیں
میرا جواب تو احمد بھائی نے دے دیا شکریہ احمد بھائیمعلوم ہوتا ہے کہ
آپ کی سوچ بھی شاعروں والی ہی ہے
فہیم! تم عمر میں مجھ سے بڑے ہو نا؟ تو میری عیدی تمہاری طرف نکلے گی۔ ہے نا؟
بھائی بہنوںکو عیدی دیتے ہیں چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔تو نکالو سارے بھائی عیدی چپ چاپ یہ نا ہو یہاں پے محفل کی ساری بہنیں اپ بھایئوں کا حقہ پانی بند کر دیں
ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو
معاف کرو با با ابھی کھلے پیسے نہیں بعد میں انا جو کھلے پہسے ہوئے آپ کو مل جائیں گے یہ عیدی ہے یا کسی مسجد کا چندا انتا ایڈوانس تو بجلی کا بل بھی نہیں آتا مہنگائی نے پہلے ہی جان کھا لی ہےہر ایک کا گھر کا خر چہ بڑی مشکل سے چل رہا ہے اس سال بڑوںکی اس حالت زار کو دیکھ کر اگر چھوٹے عیدی معاف کردیںتو کنجوس چاند رات سکون کی نیند کریں گے ورنہ امکانات بھائی کی چاند رات کی نیند کی قربانی سمجھو
بہت شکریہ آپ کا جیا آپی اب میں یہ واپس نہیںکرؤں گا کیونکہ آپ نے مجھے کہا تھا سب کے سامجھے دوں گا اور بعد میں لے لوں گی
یعنی کے قصہ تمام ہوا
آپ ابھی بڑے نہیں ہوئے ابھی تو فیڈر پر ہی گذارہ کررہے ہیں ۔جب بڑے ہوں گے تب خوب عیدی ملے گیاجی ہماری عیدی کہاں ہے ہم بھی سب سے چھوٹے ہی ہیں۔
بالکل صحیح !
تو سارے 'بھائی لوگ' ذرا نکالیں عیدی شرافت سے !
ہمارا ایک اصول ہے بڑا ہو یا چھوٹا جو پہلے عیدی مانگ لے اس کو ہی عیدی ملتی ہے اس لے میں نے آپ سے پہلے عیدی مانگ لی ہے تو چلو جو مجھے سے چھوٹے ہیں وہ بھی اور جو بڑے ہیں وہ بھی عیدی دو عیدی دو جلدی کرو جلدی کرو
معاف کرو با با ابھی کھلے پیسے نہیں بعد میں انا جو کھلے پہسے ہوئے آپ کو مل جائیں گے یہ عیدی ہے یا کسی مسجد کا چندا انتا ایڈوانس تو بجلی کا بل بھی نہیں آتا مہنگائی نے پہلے ہی جان کھا لی ہےہر ایک کا گھر کا خر چہ بڑی مشکل سے چل رہا ہے اس سال بڑوںکی اس حالت زار کو دیکھ کر اگر چھوٹے عیدی معاف کردیںتو کنجوس چاند رات سکون کی نیند کریں گے ورنہ امکانات بھائی کی چاند رات کی نیند کی قربانی سمجھو
جس جس نے مجھے عیدی دینی ہے ان سے درخواست ہے وہ امکانات صاحب کو عیدی دیں دے تاکہ ان کے حالات ٹھیک ہو جائے اگر میری عیدی سے ان کے حالات ٹھیک ہوجاتے ہیں تو یہ لے ساری عیدی آپ رکھ لے یہ لے