محمد تابش صدیقی
منتظم
اسی دوستی کے ناطے تو کارڈ بھیجا جا رہا ہے۔گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
اب تک نہیں معلوم ہو سکا اس شعر کا عید یا چاند رات سے کیا تعلق ہے۔
اسی دوستی کے ناطے تو کارڈ بھیجا جا رہا ہے۔گرم گرم روٹی توڑی نہیں جاتی
آپ سے دوستی چھوڑی نہیں جاتی
اب تک نہیں معلوم ہو سکا اس شعر کا عید یا چاند رات سے کیا تعلق ہے۔
میرے خیال میں نقد عیدی کا تحفہ بہترین رہے گا۔کون سی چیز میں اس عید کا تحفہ بھیجوں
پیار بھیجوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں کا ذخیرہ بھیجوں
بربط قلب کی پر سوز ۔۔۔۔۔۔ صدائیں بھیجوں
دل مجروح کی پاکیزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائیں بھیجوں
واہ قبلہ کا ہی خوبصورت مشورہ عطا فرمائے ہیں ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔میرے خیال میں نقد عیدی کا تحفہ بہترین رہے گا۔
فوراً مشورہ پر عمل کیجیے۔واہ قبلہ کا ہی خوبصورت مشورہ عطا فرمائے ہیں ۔سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔
ایزی پیسہ بھی چلے گا۔فوراً مشورہ پر عمل کیجیے۔
بلکہ نقد چھوڑیے، آن لائن ٹرانسفر کر دیجیے۔
بھئی چاند رات آن پہنچی ہے۔ کوئی تابش بھائی اور جماعتی بھائی کی خبر ہی لے لیں۔ وہ اعتکاف سے اٹھے ہوں گے۔
محمد تابش صدیقی حسن محمود جماعتیغالباً تابش بھائی تو سب سے پہلے پاک بھارت کرکٹ کے فائنل میچ کی جھلکیاں دیکھیں گے اور جہاں تک جماعتی بھیا کا تعلق ہے تو وہ فی الوقت کسی سٹیشن پر بیٹھے ہوئے چائے پی رہے ہوں گے۔ امید ہے، کچھ دیر بعد وہ خود ہی ہمیں مطلع فرمائیں گےکہ کیا ہو ریا اے۔
یہ کلام آپ کا ہے؟اب کے پھر عید کارڈ میں اس نے
لفظ اک بے دھیان لکھا ہے
پھر میری عید کرکری کر دی
پھر مجھے بھائی جان لکھا ہے
غالباً سرفراز شاہدیہ کلام آپ کا ہے؟
سرفراز بے چارہغالباً سرفراز شاہد