فرقان احمد
محفلین
سب لوگ دیکھتے ہیں کھڑے چاند عید کا
مشتاق ہوں میںرشک قمر تیری دید کا
بہادر شاہ ظفر
مشتاق ہوں میںرشک قمر تیری دید کا
بہادر شاہ ظفر
یہ ضرور مفتی پوپلزئی صاحب کا چاند ہو گا۔دیکھا ہلال عید تو آیا تیرا خیال
وہ آسماں کا چاند ہے تو میرا چاند ہے
مفتی پوپلزئی صاحب کو چاند نظر آگیا ہےیہ ضرور مفتی پوپلزئی صاحب کا چاند ہو گا۔
کیا ان کا چاند پوپلا ہوتا ہے؟یہ ضرور مفتی پوپلزئی صاحب کا چاند ہو گا۔
میرے ذہن میں بھی بالکل یہی سوال آیا تھا...کیا ان کا چاند پوپلا ہوتا ہے؟
کبھی نظر نہیں بھی آیا۔مفتی پوپلزئی صاحب کو چاند نظر آگیا ہے
وہ تو علم نہیں، لیکن ایک عید کی خواہش کو ضرور پوپلا کر دیتا ہے۔کیا ان کا چاند پوپلا ہوتا ہے؟
ہاہاہا
ہیل والا جوتا پہنا تھا نا
ہاں جی پر لطف دن تھا. الحمد للہ امسال بھی اعتکاف کی توفیق دی مالک نے.محمد تابش صدیقی حسن محمود جماعتی
ان مراسلات کو پڑھ کے یاد آیا کہ پچھلے رمضان میں ان دنوں آپ بھائی لوگ اعتکاف بیٹھے تھے اور پاک بھارت کا زبردست فائنل میچ ہوا تھا۔ اس پر ایک دلچسپ لڑی بھی بنی تھی۔ حیرت انگیز طور پہ نبیل بھائی نے بھی تبصرہ جات میں حصہ لیا تھا۔ خوب مزا آیا تھا اس دن۔