غائب اراکین یا تائب اراکین

تعبیر

محفلین
اور تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔ ان سے تو لڑائی ہی کر لینی چاہیے۔۔۔ کوئی دور تھا کہ صبح اٹھ کر دیکھتے تھے۔۔۔ تو جابجا اپیا کے پاؤں کے نشانات پاتے تھے کہ رات کو ان ان مراسلوں پر حملہ آور رہی ہیں۔۔۔ ۔ لیکن اب مجال ہے جو کبھی پلٹ کر سلام کا بھی جواب دیا ہو۔۔ ایسی بھی کیا خطا ہوگئی ہم سے اپیا۔۔۔
ہائے میرا شونو مونو،گولو مولو شونا سا چھوٹا بھیا
وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام
آج کے لیے اتنا کافی ہے ۔
آپ کی اپیا کہیں پچھل پیری تو نہیں بن گئی کہ اب قدموں کے نشانات ہی نہیں ملتے؟ :ROFLMAO: آپ سے بھلا کوئی خطا ہو سکتی ہے بھلا؟اتنے سویٹ سے بھائی سے۔بس میں ذرا اپنی اہمیت بڑھا رہی تھی :p آپ جانتے تو ہو کہ تعبیر اور تاخیر ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور یہ تو میرا ٹریڈ مارک ہے اور میری پہچان کہ محفل سے لمبے لمبے عرصے کے لیے غائب ہو جانا اب مجھ سے میری پہچان تو مت چھینیں نا :pاب خود بتاؤ کہ میرے آنے تک اس دھاگے تو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور میں کیسے پکڑوں اسے؟آتی ہوں اکثر لیکن اب صرف پڑھتی ہوں اور ریٹنگ کرتی ہوں اور اس کے بعد اتنا تھک جاتی ہوں کہ بولنے مطلب لکھنے کہ ہمت ہی نہیں ہوتی۔اچھا بتائیں کہ کیا کرنا ہے؟باقی پڑھنے کے بعد لکھتی ہوں کہ آج کے لیے اتنا کافی ہے کہ اب جانے کا وقت آگیا :):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

اگر پچھل پیری ہوتی تو آنے آنے کے نشانات ملتے۔۔۔ جانے کے نہیں :laugh:
اب آپ دس دن نہ آئیں تو ہم دھاگے کو وہیں کھڑا رکھ کر کائی جما لیں اس کے اوپر۔۔۔۔:rollingonthefloor:
آئیں ہوتی تو یہ دھاگہ اتنا لمبا ہونے سے پہلے ہی پڑھ لیتیں۔۔۔ :shameonyou:
واہ جی جو لوگ پڑھ کر تھک جاتے انکا تو اللہ ہی حافظ۔۔۔۔:evil:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
انسان بن جاؤ منے اگر الگ کر کے نہ لکھتی تو بیٹر بن را تھا :cautious:
ہاہاہا
دیکھا میں کتنا شریف ہوں، میری دفعہ لفظ بھی نہیں مانتے کہ کچھ غلط میرے بارے میں لکھا جائے:D
ویسے ایک حل بتاتا ہوں کہ
تو زیر سے کام لینا تھا نا بِٹر
 
Top