صرف حاضر ہوا نہ جائے۔۔۔ مستقل بنیادوں پر حاضر رہا جائے۔۔لیں شہزی میاں حاضر ہوتا ہے ہا ہا ہا
یہ حکم کے ذمرے میں لیا جائے کیاصرف حاضر ہوا نہ جائے۔۔۔ مستقل بنیادوں پر حاضر رہا جائے۔۔
تے ہور کِنج ہُندیاں نے؟؟؟؟؟؟جٹا وضاحتاں اینج نئیوں ہوندیاں۔۔۔
ہائے میرا شونو مونو،گولو مولو شونا سا چھوٹا بھیااور تعبیر اپیا۔۔۔ ۔۔ ان سے تو لڑائی ہی کر لینی چاہیے۔۔۔ کوئی دور تھا کہ صبح اٹھ کر دیکھتے تھے۔۔۔ تو جابجا اپیا کے پاؤں کے نشانات پاتے تھے کہ رات کو ان ان مراسلوں پر حملہ آور رہی ہیں۔۔۔ ۔ لیکن اب مجال ہے جو کبھی پلٹ کر سلام کا بھی جواب دیا ہو۔۔ ایسی بھی کیا خطا ہوگئی ہم سے اپیا۔۔۔
اور کیا ایسے سیاسی بیان تو عموماً نظروں سے گزر جاتے ہیں۔۔۔ہیں؟ میری پوسٹس اتنی توجہ سے پڑھتے ہیں؟
کی جارہی ہے؟ یا پھر شاپر ڈبل کر رہے ہیں آپ
نہیں عرض کے مفہوم میںیہ حکم کے ذمرے میں لیا جائے کیا
اگر پچھل پیری ہوتی تو آنے آنے کے نشانات ملتے۔۔۔ جانے کے نہیںہائے میرا شونو مونو،گولو مولو شونا سا چھوٹا بھیا
وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام ،وعلیکم السلام
آج کے لیے اتنا کافی ہے ۔
آپ کی اپیا کہیں پچھل پیری تو نہیں بن گئی کہ اب قدموں کے نشانات ہی نہیں ملتے؟ آپ سے بھلا کوئی خطا ہو سکتی ہے بھلا؟اتنے سویٹ سے بھائی سے۔بس میں ذرا اپنی اہمیت بڑھا رہی تھی آپ جانتے تو ہو کہ تعبیر اور تاخیر ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں اور یہ تو میرا ٹریڈ مارک ہے اور میری پہچان کہ محفل سے لمبے لمبے عرصے کے لیے غائب ہو جانا اب مجھ سے میری پہچان تو مت چھینیں نا اب خود بتاؤ کہ میرے آنے تک اس دھاگے تو کہاں سے کہاں پہنچا دیا اور میں کیسے پکڑوں اسے؟آتی ہوں اکثر لیکن اب صرف پڑھتی ہوں اور ریٹنگ کرتی ہوں اور اس کے بعد اتنا تھک جاتی ہوں کہ بولنے مطلب لکھنے کہ ہمت ہی نہیں ہوتی۔اچھا بتائیں کہ کیا کرنا ہے؟باقی پڑھنے کے بعد لکھتی ہوں کہ آج کے لیے اتنا کافی ہے کہ اب جانے کا وقت آگیا
یہ اسپیس دے کے کون سا ٹرتھ ہوتا ہےاتنا بڑا بی ٹر ٹروتھ
انسان بن جاؤ منے اگر الگ کر کے نہ لکھتی تو بیٹر بن را تھایہ اسپیس دے کے کون سا ٹرتھ ہوتا ہے
ہاں ہاں یو آر سوئیٹ بس اپنی حرکتوں کی وجہ سے کراس کھاتے ہو
چلو جی چھڈو ہن ایس گل نووہ اس لیے شہزادہ صاحب۔۔ بقول وزیرِ قنون بابر کے :
’’ نوٹس ملیا تے ککھ نہ ہلیا ‘‘ ہاہہاہاہہاہا
تھینکو تھینکوہاں ہاں یو آر سوئیٹ بس اپنی حرکتوں کی وجہ سے کراس کھاتے ہو
پھر چیختے کیوں ہو کراس پڑنے پرتھینکو تھینکو
وہ حرکتیں تو بس مذاق میں کرتا ہوں
ہاہاہاانسان بن جاؤ منے اگر الگ کر کے نہ لکھتی تو بیٹر بن را تھا