غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

اس تھیم کے لیے آپ کا پسندیدہ منظر کش کون ہے؟

  • فہد اشرف

    Votes: 1 4.8%
  • جاسم محمد

    Votes: 2 9.5%
  • La Alma

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 1 4.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 0 0.0%
  • زاہد لطیف

    Votes: 0 0.0%
  • سید عاطف علی

    Votes: 6 28.6%
  • عرفان سعید

    Votes: 8 38.1%
  • محمد سعد

    Votes: 1 4.8%
  • ربیع م

    Votes: 1 4.8%
  • لاریب اخلاص

    Votes: 0 0.0%
  • زیک

    Votes: 1 4.8%

  • Total voters
    21
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

جاسم محمد

محفلین
ہماری ہمدردیاں فی الوقت کُلی طور پر سید عاطف علی بھیا کے ساتھ ہیں۔ کل سے ہم ان کے لیے خصوصی مہم چلائیں گے۔ دوسری پارٹی تو ازل کی کنجوس ہے۔
دھرنا تحریک کیلئے اگر کنٹینر درکارہو تو وہ ہماری پارٹی ڈسکاؤنٹ پر مہیا کر سکتی ہے۔ پہلے آئیے پہلے پائیے :)
 

جاسم محمد

محفلین
آپ کو آج تک منفی ریٹنگ ملی، نہ ہی آپ نے دی تھی۔ ہمارے لیے یہ ایک اعزاز ہے۔ ہم کیونکر محظوظ نہ ہوں! :)
ایک منفی ریٹنگ پر اتنی چیخ و پکار درست نہیں۔ کچھ ہم جیسوں سے بھی سیکھئے جو کئی سو منفی ریٹنگ ملنے کے باوجود خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ہم تو اس بات سے محظوظ ہو رہے ہیں کہ اپنے ووٹ سے کتنا فرق پڑتا ہے. اگر سید عاطف علی صاحب خود کو ووٹ کرتے تو اس وقت دونوں جانب برابر ووٹ ہوتے! :)
لیکن کیا کریں اپنی طبیعت سے مجبور ہیں ۔ اصول اصول ہوتے ہیں ۔
جچتے نہیں بخشے ہوے فردوس نظر میں
جنت تری پنہاں ہے ترے خون جگر میں
اگر یہ آپشن کھل بھی جائے ،تو بھی ہمارے پائے ثبات میں جنبش تک نہیں دیکھے گا یہ زمانہ ۔ دوسرے ووٹ البتہ تختہ پلٹ دیں تو بات دیگر ہے ۔
 

جاسم محمد

محفلین
اگر یہ آپشن کھل بھی جائے تو ہمارے پاےئ ثبات میں جبش تک نہیں دیکھے گا یہ زمانہ ۔ دوسرے ووٹ البتہ تختہ پلٹ دیں تو بات دیگر ہے ۔
اگر ہار بھی گئے تو گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے۔ کیونکہ اگلی حکومت آپ کی حمایت کے بغیر نہیں بن سکتی! :)
 

فرقان احمد

محفلین
ایک منفی ریٹنگ پر اتنی چیخ و پکار درست نہیں۔ کچھ ہم جیسوں سے بھی سیکھئے جو کئی سو منفی ریٹنگ ملنے کے باوجود خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں :)
آپ کو ہم درجہ بندی دیتے ہیں اور نہ ہی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ کا تو یہ کاروبار ہے سر!
 

فرقان احمد

محفلین
صحیح کہا ہے کسی نے کہ اصلی ہیرے کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے۔ پتا نہیں کوئی جوہری کب اپنی رائے دے گا۔
جوہری اندھا ہو اور نشانہ خطا کرنے کے ہنر سے بھی کماحقہ آگاہ ہو تو دس فی صد امکان لگتا ہے کہ آپ کو ووٹ دے گا۔
 
Top