غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

تیلے شاہ

محفلین
:)
شمشاد نے کہا:
کہ
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
سچی بولوں تو اب مجھے بھی لگتا ھے کہ میں نے جلدی میں فیصلہ کیا ھے ۔۔۔ابھی دو چار سال اور سکون کے گزار لیتا۔۔۔۔۔ :cry:
تیلے بھائی مجھے یاد آیا ۔ دن رات کی امی بیمار ہوگئیں اور آپریشن بھی ہوا ، اور یہ آپکو کل دن رات نے بتایا تھا ،
تو میں تو تھی نیہں آپ سے یہ نہ ہوا کہ باجو کو ہی بتا دیتے؟ :beating: میں آج دن رات کا پی، ایم نہ دیکھتی تو مجھے پتا ہی نہ چلتا ۔ بتانا تو چاہئے تھا نہ آپکو ۔

یہ سب کیا قصہ ہے بھئ، اللہ کریم سب پر اپنا رحم فرمائے۔
اصل میں مجھے یقین تھا کے سیف نے آپکو بتایا ھوگا اس لیے میں نے بتانا ضروری نہیں سمجھا اور ایسی پریشانی کی کوئی بات نہیں ھے۔
میرے بڑے بھائی کی شادی ہوئی تھی پچھلے سال ان کی مصروفیات دیکھ کر کہہ رہا تھا
شادی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان گئے ہیں اور ٹکا کے کھجل خوار ہو رہے ہیں۔۔۔۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر آپ نہ جذباتی ہوں نہ دل پر لیں ۔ یہ تو اک عام سی بات ہے جو اکثریت میں پائی جاتیں ہیں ۔
lolz

تھوڑی سی تصحیح کر دوں “ اکثریت میں نہیں اقلیت میں“

یہ تو پتہ چلے اگر کوئی باقاعدہ سروے کیا جائے۔ میرا ذاتی خیال تو یہی ہے کہ پاکستان میں خواتین کافی برے حال میں ہیں۔

مگر آپ کیوں اتنا جذباتی ہو رہے ہیں؟ آپ کے یہاں (یعنی سعودی میں) تو خواتین نہ کار چلا سکتی ہیں نہ اکیلے کہیں جا سکتی ہیں۔

تو پھر یہ آپ کا ذاتی ہی خیال ہے، پاکستانی خواتین اتنے بھی برے حال میں نہیں ہیں جتنا آپ لوگوں نے سمجھ رکھا ہے۔
اور میں جذباتی بالکل نہیں ہو رہا، یہ تو بات سے بات نکلتی چلی گئی، اور ہاں سعودی عرب میں خواتین اگر گاڑی نہیں چلا سکتیں تو ڈرائیور تو رکھ سکتی ہیں ناں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
کیا بتاوں عبادت ھے کے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
DBA والی بات سعودیہ میں عورتوں کے حقوق کے بارے میں لکھی تھی
Just trying to tell ke now ladies are getting equal opertunity
 
زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر آپ نہ جذباتی ہوں نہ دل پر لیں ۔ یہ تو اک عام سی بات ہے جو اکثریت میں پائی جاتیں ہیں ۔
lolz

تھوڑی سی تصحیح کر دوں “ اکثریت میں نہیں اقلیت میں“

یہ تو پتہ چلے اگر کوئی باقاعدہ سروے کیا جائے۔ میرا ذاتی خیال تو یہی ہے کہ پاکستان میں خواتین کافی برے حال میں ہیں۔

مگر آپ کیوں اتنا جذباتی ہو رہے ہیں؟ آپ کے یہاں (یعنی سعودی میں) تو خواتین نہ کار چلا سکتی ہیں نہ اکیلے کہیں جا سکتی ہیں۔

تو پھر یہ آپ کا ذاتی ہی خیال ہے، پاکستانی خواتین اتنے بھی برے حال میں نہیں ہیں جتنا آپ لوگوں نے سمجھ رکھا ہے۔
اور میں جذباتی بالکل نہیں ہو رہا، یہ تو بات سے بات نکلتی چلی گئی، اور ہاں سعودی عرب میں خواتین اگر گاڑی نہیں چلا سکتیں تو ڈرائیور تو رکھ سکتی ہیں ناں۔

کیا بات ہے ڈرائیور کی!!

خیر حقوق نسواں پر بات لمبی بھی ہو جائے گی اور موضوع سے بھی ہٹ جائے گی۔ مگر جو تھوڑے بہت سروے کئے گئے ہیں اور جتنا میرا ذاتی مشاہدہ ہے سب اسی طرف اشارہ کرتا ہے۔
 
فریب

محفلین
ارے بھائی صاحب بات غیر شادی شدگان کے مسائل کی ہو رہی ہے اور آپ کدھر حقوق نسواں کی طرف چلدیے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
تو چلیں آ جائیں پھر کنواروں کے مسائل پر

پہلے تو سب کنوارے اور غیر شادی شدہ خواتین اپنے اپنے نام رجسٹر کروائیں،
 
فریب

محفلین
جی تو سب سے پہلے تو افتخار بھائی کا حق ہے رجسٹر ہونے کا مگر فی الحال میں ہی خود کو رجسٹر کروا دیتا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
اس عنوان کے تحت تمام ڈاٹا کمپیوٹر کو دینے کے بعد کمپیوٹر نے مندرجہ ذیل جواب دیا ہے :

“ غیر شادی شدہ افراد کا صرف اور صرف ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ ان کی شادی کب ہو گی“
 
فریب

محفلین
واہ جی خود پھنسے ہوئے ہیں تو دوسروں کی آزادی کے خلاف کیوں ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کون کہتا ہے کہ شادی کے بعد آزادی سلب ہو جاتی ہے- میرے حساب سے تو حضرات کچھ اور آزاد ہو جاتے ہیں۔ جہاں تک خواتین کی آزادی کا تعلق ہے تو ان سے ہی رابطہ کر کے پوچھا جائے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
اس عنوان کے تحت تمام ڈاٹا کمپیوٹر کو دینے کے بعد کمپیوٹر نے مندرجہ ذیل جواب دیا ہے :

“ غیر شادی شدہ افراد کا صرف اور صرف ایک ہی مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ ان کی شادی کب ہو گی“
نہیں ، یہ تو ان کا مسئلہ نہیں ہوتا۔یہ ان کے والدین کا مسئلہ ہوتا ہے۔ :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
کون کہتا ہے کہ شادی کے بعد آزادی سلب ہو جاتی ہے- میرے حساب سے تو حضرات کچھ اور آزاد ہو جاتے ہیں۔ جہاں تک خواتین کی آزادی کا تعلق ہے تو ان سے ہی رابطہ کر کے پوچھا جائے۔

کچھ نہیں سارے ہو جاتے ہیں۔۔۔

اور عورتیں بیچاری تو۔۔کسی کام کی نہیں رہتیں۔۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو ثابت ہوا کہ غیر شادی شدہ لوگوں کے کوئی مسائل نہیں ہیں سوائے ایک مسئلہ کے۔
 
میں خیال شریف میں غیر شادی شدہ افراد کے 4 مسائل ہوتے ہیں:
اول شادی کےلئے رقوم اکھٹی کرنا۔
دوئم شادی نہ ہونے کا غم۔
سوئم شادی ہونے کا خوف۔
چہارم شادی کےلئے ایک عدد “بکراء قربانی“ کی تلاش۔
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
میں خیال شریف میں غیر شادی شدہ افراد کے 4 مسائل ہوتے ہیں:
اول شادی کےلئے رقوم اکھٹی کرنا۔
دوئم شادی نہ ہونے کا غم۔
سوئم شادی ہونے کا خوف۔
چہارم شادی کےلئے ایک عدد “بکراء قربانی“ کی تلاش۔

پیسے ہوں نہ ہوں پاکستان میں شادی ہو جاتی ہے۔
اصل مسئلہ شادی نہ ہونا ہی ہے۔
شادی ہونے کا کوئی خوف نہیں ہے، بلکہ کچھ تو دوسری بھی کرنے کو تیار ہیں۔
بکرا چہ معنی، وہ تو وہ خود ہی ہے۔
 
Top