زینب
محفلین
وہ پہلے ہی ڈیزل انجن کی طرح دس ماہ کے بعد تو گرم ہوئے ہیں اور آپ پھر انہیں بریک پر پاؤں رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں
لگتا ہے سچ مچ ہی بریک پے پاوں رکھ دیا ھے فاتح بھائی نے
وہ پہلے ہی ڈیزل انجن کی طرح دس ماہ کے بعد تو گرم ہوئے ہیں اور آپ پھر انہیں بریک پر پاؤں رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں
السلام علیکم
میں لیٹ ہو گئی شاید۔
بہت بہت مبارک ہو فاتح۔۔:واہ:اسی طرح سنگِ میل عبور کرتے جائیے
آپ ایسا کریں اپنے پیچھے ایک جملہ لکھ لیں " ہارن دو - راستہ لو" جیسے پاکستان میں گاڑیوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے۔
فاتح کی فتوحات نے تو چنگیزی دور کی یاد تازہ کر دی جب پوری دنیا منگولوں کی فتوحات سے تھر تھر کانپا کرتی تھی
فاتح ذرا بریک پر پاؤں رکھ کر بھائی۔
وارث : کیا ہوا تھا نصیب دشمناں بگڑ گئے کیسے
مبارک ہو ۔۔۔
وہ پہلے ہی ڈیزل انجن کی طرح دس ماہ کے بعد تو گرم ہوئے ہیں اور آپ پھر انہیں بریک پر پاؤں رکھنے کا مشورہ دے رہے ہیں
جمع مٹھائی ۔
لگتا ہے سچ مچ ہی بریک پے پاوں رکھ دیا ھے فاتح بھائی نے
ہیلو فاتح بھائی کہاں ہیں آپ؟ کچھ تو ارشاد فرمائیں کہ آپ کو کیا کہہ رہے ہیں؟
مبارک ہو فاتح۔۔۔۔
آپ نے کبھی دیکھا فاتح بھائی کچھ اپنے خان بھائیوں نے یہاں بھی ٹرکوں کے پیچھے کچھ نا کچھ لیکھا ہوتا ھے ایسے ہی
محب صاحب جیسے دوستوں کا کہا کیسے ٹالا جا سکتا تھا
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نرالا کو ڈھونڈ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔الزہرا کے پاس نیئ کھلی ہے۔۔۔۔کرامہ والی تو دور پڑے گی آپ کو کہو تو 2 کلو بھجوا دوں۔۔۔۔۔۔۔
لیں اپ ارادہ تو کریں نا محب جیسے دوستوں کو ٹالنے کا ایک چھوڑ سو طریقے میں بتاوں گی