فرزانہ صاحبہ کی واپسی

قیصرانی

لائبریرین
چونکہ یہ غیر سرکاری ہے، اس لئے مشکل ہی ہے کہ کوئی ٹی وی چینل کوریج دے۔
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماورہ، اگر تم فرزانہ سے ملنے نہ پہنچی تو نکمی ہو نری ،
یہ کیا اب تمھارے ہی شہر میں وہ آئی ہویں ہیں اور تم سے اتنا سا کام بھی نہ ہوسکے کہ جاکے گھڑی دو گھڑی مل سکو؟
امی کو بھی ساتھ لے جانا بھلے ، اب ایسا بھی کیا ، :?

~~
میرا مشاعرے پر کل جانے کا پورا ارادہ ہے۔ بہن کو مشکل سے تیار کیا ہے کہ ساتھ چلے لیکن صحیح مان نہیں رہی۔ اور کل گھر میں مہمان بھی آ رہے ہیں۔ مجھے امّی سے اجازت لینے کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور آپ کہہ رہی ہیں کہ میں امّی کو ساتھ لے جاؤں۔ مجھے تو صحیح پتہ بھی نہیں کہ فرزانہ سسٹر سے ملاقات ہو گی بھی یا نہیں۔ کون سا میں نے ان سے پرسنلی ملنے جانا ہے۔ وہ تو مشاعرہ ہو رہا ہے اس لیے کوشش کروں گی کہ ان سے وہاں مل لوں۔ ویسے انشاءاللہ میں اپنی پوری کوشش کروں گی۔
~~
 
قیصرانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں۔ کوشش کریں۔ باقی اب اتنا بھی سنجیدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بےبی ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
جی باجو۔ ماوراء نہیں‌جا سکی ملنے۔ دوسرا مشاعرے کے بارے میں‌تو فرزانہ خود ہی آ کر بتائیں‌گی۔ :)
بےبی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:box: :beating:

ماورہ ، فرزانہ سے نیہں ملنے گئی ؟ :roll: :?

~~
نہیں، چار بجے تک گھر میں مہمان تھے۔ نہیں جا سکی۔ مجھے واقعی بہت افسوس ہو رہا ہے۔ اور ویسے بھی سسٹر نے مجھے کچھ بتایا ہی نہیں تھا۔ اگر مجھے پتہ ہوتا کہ وہ کہاں آئی ہوئی ہیں میں ان سے ضرور ملنے جاتی۔ بلکہ گھر پر بھی دعوت دیتی۔ :?
~~
 
تیشہ

محفلین
:oops: مجھے پہلے ہی پتا تھا اس نکمی سے اتنا سا کام نیہں ہو سکے گا ، :? :(

خیر اب اس میں اسکا بھی کیا قصور ہے :p

اور فرزانہ سے خبریں تو میں لے ہی لؤں گی مگر یہ کیسے ممکن ؟ آپ کو کوئی خبر نیہں ؟ :roll:
نا ممکن :p
 
تیشہ

محفلین

قیصرانی

لائبریرین
باجو میں‌ نے یہ تو نہیں‌کہا کہ مجھے کوئی خبر نہیں۔ میں‌نے تو صرف یہ کہا کہ وہ خود بتائیں تو زیادہ بہتر رہے گا :)
بےبی ہاتھی :zabardast1: :good:
 
تیشہ

محفلین
م۔اوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:box: :beating:

ماورہ ، فرزانہ سے نیہں ملنے گئی ؟ :roll: :?

~~
نہیں، چار بجے تک گھر میں مہمان تھے۔ نہیں جا سکی۔ مجھے واقعی بہت افسوس ہو رہا ہے۔ اور ویسے بھی سسٹر نے مجھے کچھ بتایا ہی نہیں تھا۔ اگر مجھے پتہ ہوتا کہ وہ کہاں آئی ہوئی ہیں میں ان سے ضرور ملنے جاتی۔ بلکہ گھر پر بھی دعوت دیتی۔ :?
~~

:? :(
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:box: :beating:

ماورہ ، فرزانہ سے نیہں ملنے گئی ؟ :roll: :?
باجو، اتنی سی بات پر کرسی مار کر بیچاری کا سر پھوڑ رہی ہیں؟ کچھ تو خیال کریں‌ :(
بےبی ہاتھی

:roll: تو کیا مارتی ؟ میز تو ہے ہی نہیں یہ کرسیاں ہی ہیں ،
:p
ہممم۔۔۔بیچاری فرزانہ :(
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو میں‌ نے یہ تو نہیں‌کہا کہ مجھے کوئی خبر نہیں۔ میں‌نے تو صرف یہ کہا کہ وہ خود بتائیں تو زیادہ بہتر رہے گا :)
بےبی ہاتھی :zabardast1: :good:

تو یہی بات پہلے لکھھ دینی تھی نہ :p یہ بھی مجھے پتا ہے بغیر اجازت کوئی بات بھی منہ سے باہر نہیں نکلنے والی آپکے :p
چلیں ، میں تو اک ، دو دن میں خود ہی فون کر کے سہیلی سے سارا حال احوال سن لوں گی ،
 
شکریہ باجو کہ اس قابل سمجھا۔ ویسے کل تک امید ہے کہ اس محفل پر کچھ نہ کچھ اپ ڈیٹ مل جائیں گی۔ باقی ہر بات تو یہاں‌ نہ بتاؤں کہ کچھ تو فرزانہ بھی بتائیں ناں۔
بےبی ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:box: :beating:

ماورہ ، فرزانہ سے نیہں ملنے گئی ؟ :roll: :?
باجو، اتنی سی بات پر کرسی مار کر بیچاری کا سر پھوڑ رہی ہیں؟ کچھ تو خیال کریں‌ :(
بےبی ہاتھی

:roll: تو کیا مارتی ؟ میز تو ہے ہی نہیں یہ کرسیاں ہی ہیں ،
:p
ہممم۔۔۔بیچاری فرزانہ :(
بےبی ہاتھی

:roll: بچاری فرزانہ ؟ ؟ ؟ ؟ کرسی میں ماورہ کو ما ر رہی ہوں نہ کہ فرزانہ کو :p کیا ہوگیا ہے چھوٹے بھیا؟ :lol: خیر تو ہے نہ ؟
 
قیصرانی

لائبریرین
باجو ساری بات کا ذمہ تو فرزانہ کا ہوگا کہ ان سے نہ ملنے کی وجہ سے باجو نے کرسی مار کر ماوراء کو نڈھال کر دیا۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی
 
Top