فرزانہ صاحبہ کی واپسی

شمشاد

لائبریرین
انہی سے پتہ چلے گا، باقی تو لا علم ہی ہیں، ویسے اگر اوسلو میں فرزانہ صاحبہ اور ماورا کی ملاقات نہیں ہوئی تو مزہ نہیں آئے گا۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو ساری بات کا ذمہ تو فرزانہ کا ہوگا کہ ان سے نہ ملنے کی وجہ سے باجو نے کرسی مار کر ماوراء کو نڈھال کر دیا۔ کیسا؟
بےبی ہاتھی
~~
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ مجھے آج تک کسی نے مارا نہیں ہے۔ :)
~~
 

شمشاد

لائبریرین
بات فرزانہ صاحبہ کی ہو رہی تھی، پہنچی مارنے اور مار کھانے پر،

یہ وہ والی مار نہیں ہے جس سے سر ور پھٹ جاتا ہے۔

فرزانہ صاحبہ کی کوئی خیر خبر؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تک تو کوئی آفیشل خبر نہیں پہنچی۔ ان آفیشلی وہ گھر واپس پہنچ گئی ہوں گی ابھی تک خیر سے۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 

تیشہ

محفلین
:lol: جناب ، میرے پاس بھی خبریں ہیں مگر ، ۔ ۔۔۔


اب میں بھی کچھ نہیں بتانے والی :lol: :p کہ جب فرزانہ خود یہاں آئی تو بتا جائے گیں ، ۔۔

:p
 

شمشاد

لائبریرین
اگر وہ آج واپس آئی ہیں تو دو چار دن تو نہیں آنے کی محفل میں کہ تھکاوٹ بھی ہو گی
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
زبردست باجو۔ اسی طرح سے بات جاری رکھیں‌ :D
بےبی ہاتھی
خبر دونوں کو ہی نہیں‌ہے تو ہمیں‌کیا بتائیں گے


:lol: جناب ، مجھے خبر کی بھی خبر رہتی ہے ، :lol: میرے خبر لینے اور خبر دینے کا جو ذریعہ ہے وہ سب سے فاسٹ ہے ٹیلی فون :lol: :p
 

تیشہ

محفلین
فرزانہ ،۔ کہہ رہی ہیں میں فارغ ہوکے آتی ہوں ساری تفصیل بعمہ تصویروں کے لگا تی ہوں ،

اب انتظار کریں سب :p
 
Top