محمد بلال اعظم
لائبریرین
انٹیگرل سمیشن کا ایک سپشل کیس ہے چھوٹے بھیا ، جب ہمارے پاس ویلیوز continuous ہوں تو ہم انٹیگرل لیتے ہیں کسی ایک پوائنٹ سے دوسرے پوائنٹ تک۔۔ اور جب ڈسکریٹ ویلیوز ہوں تو سمیشن لیتے ہیں۔
جیسے اگر ہم ایک closed surface میں number of charges کو calculate kr رہے ہوں تو ہم summation استعمال کرتے ہیں۔