فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بھیا مجھے دکھائیں کسی طرح تو بتا پاؤں
دراصل جب آپ نے پوچھا تو مجھے یاد آیا کہ ہم نے اس کا پروف نہیں کیا ہوا۔

میں کوشش ک
بھیا مجھے دکھائیں کسی طرح تو بتا پاؤں
دراصل جب آپ نے پوچھا تو مجھے یاد آیا کہ ہم نے اس کا پروف نہیں کیا ہوا۔
میں کوشش کرتا ہوں کسی طرح اس کی تصویر لے کے یہاں اپلوڈ کر دوں۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ دیکھیں ذرا

Photo0738.jpg


http://s1147.beta.photobucket.com/user/BilalAzam71/media/Physics and Math/Photo0738.jpg.html

<a href="http://s1147.beta.photobucket.com/user/BilalAzam71/library/Physics and Math" target="_blank"><img src="http://i1147.photobucket.com/albums/o550/BilalAzam71/Physics and Math/Photo0738.jpg" border="0" alt="Photobucket"/></a>

Photo0738.jpg


میں آتا ہوں ابھی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
جی اچھا
بھیا آپ نے کالج میں اس کا لیکچر مس کیا تھا کیا؟

نہیں۔
دو دن میں چار دفعہ سمجھ چکا ہوں اَسے اور کئی دفعہ خود بھی کر چکا ہوں مگر یہ دیوانِ حافظ و بیدل سے بھی زیادہ مشکل بلکہ ٹیڑھی کھیر کے مترادف ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
عائشہ عزیز باجی
zeesh بھائی
نایاب صاحب
فاتح بھائی
شمشاد بھائی
مقدس باجی

مجھے یہ Reference Books چاہیے، کوئی ڈاؤنلوڈ لنک ہو تو پلیز بتائیے۔

1. Fundamental of Physics by Halliday, Resnick and Walker (Text Book) Any Edition.

2. Fundamental of Physics by Halliday, Resnick and Walker with solution (Same edition as Text Book).

یہ کتاب ضروری ہے باقی اضافی ہیں۔

3. College Physics by Sears, Zemansky and Young.

4. Physics for scientists and Engineers, by Raymond Serway, Saunder College Publishers, USA.

5. Physics (5th Edition) by Giancoli.

6. Vector Analysis by Spiegel, Schaum Series.

7. Concepts of Modwrn Physics by A. Beiser.

8. Modern Physics by H.C. Ohanian.

9. Basic Electronics by Grobe.

10.Electronic Devices by Floyd.

11.Introduction to Electromagnetic Field and Waves by Reitz and Milford.

12.Concept of Electricity and Magnetism by Haq. Rafiqullah Roy.

13.Mechanics by Symon.

14.Mechanics by Dr. Rafique.

 

نایاب

لائبریرین
اب شاید کچھ مدد مل سکے ۔ مجھے تو اس کے سر پیر کی سمجھ ہی نہیں ۔ محترم بھائی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لنک ہٹا دیا گیا ہے


لنکس کو شیئر کرنے کے لئے ذاتی پیغام بہتر سلسلہ رہتا ہے :) منجانب قیصرانی
چھوٹے بھیا یہ بک کافی یوز فل ہے اس لیے میں تو کہوں گی آپ اس کو خرید ہی لیں۔ ہاں البتہ اس کا سلیوشن یہیں سے لے لیں پہلے 24 چیپٹرز ہیں شاید۔۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹے بھیا یہ بک کافی یوز فل ہے اس لیے میں تو کہوں گی آپ اس کو خرید ہی لیں۔ ہاں البتہ اس کا سلیوشن یہیں سے لے لیں پہلے 24 چیپٹرز ہیں شاید۔۔

کوشش کرتا ہوں اگر ساہیوال میں مل گئی تو۔ ورنہ پھر کسی کو کہنا پڑے گا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
چھوٹے بھیا یہ بک کافی یوز فل ہے اس لیے میں تو کہوں گی آپ اس کو خرید ہی لیں۔ ہاں البتہ اس کا سلیوشن یہیں سے لے لیں پہلے 24 چیپٹرز ہیں شاید۔۔

یہ کونسا ایڈیشن ہے، مجھے بُک پہ کہیں بھی نہیں پتہ لگا ایڈیشن کے بارے میں۔،
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
وہ بک جو آپ بتا رہے ہیں؟
میں ڈاؤنلوڈ نہیں کی بھیا۔ جو میں نے لنک دیا ہے وہ پانچویں ایڈیشن کا ہے۔
ٹھیک ہے۔ شکریہ۔
میں نے ساری بُک صرف سٹوکس لاء کے پروف کی وجہ سے ڈاؤنلوڈ کی ہے لیکن پھر بھی وہ مجھے نہیں ملا۔
 
Top