فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

عائشہ عزیز

لائبریرین
Thevenin Theorem, Norton Theorem and Superposition Theorem کے complete topics چاہیے۔
zeesh بھائی
عائشہ عزیز آپی
نمرہ آپی
محمد امین بھائی
بلال بھائی مکمل ٹاپکس تو آپ کو کہیں بھی مل جائیں گے کسی الیکٹرونکس کی بک میں ۔ اصل بات تو ان کو سمجھنا اور سرکٹس پر اپلائی کرنا ہے۔ آپ اس کے لیے کچھ ویڈیوز دیکھیں باقی یہاں پر ہیلپ لے لیں۔میں نے ان تھیورمز کے لیے http://books.google.com.pk/books?id=2CSHPm1-3f4C&
printsec=frontcover#v=snippet&q=thevenin's theorem&f=false
والی بک یوز کی ہے۔
 
محمد بلال اعظم

شکریہ عائشہ باجی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے Proofs of Maxwell's Equation چاہیں، کوئی لنک پلیز۔
یہ 6 equations ہیں اور ساری ہی چاہیں۔
عائشہ عزیز باجی
zeesh بھائی
چھوٹے بھیا یہ پروفس کلیم اختر کی بک میں ہیں الیکٹریسٹی اینڈ میگنٹزم والی۔۔
مجھے لگتا نہیں وہ یہاں انٹرنیٹ پر ہوگی پھر بھی میں دیکھتی ہوں۔
 
Top