سین خے
محفلین
بنا لیں محاذ![]()

ویسے بھی اگر مرنے مارنے کا پروگرام ہو تو خود کشی کیوں ؟؟ اُسے ماریں جس کی وجہ سے خود کشی کر رہی ہیں ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری![]()
ڈاکٹر صاحب اسے ہی تو مارنے کھڑے ہو رہے ہوتے ہیں

بنا لیں محاذ![]()
ویسے بھی اگر مرنے مارنے کا پروگرام ہو تو خود کشی کیوں ؟؟ اُسے ماریں جس کی وجہ سے خود کشی کر رہی ہیں ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری![]()
اسی لیے تو کہتے ہیں کہ ایک آدھ بندے سے سلام دُعا ہونی چاہیے جس کا قد لمبا ہو ۔ تاکہ بوقتِ ضرورت اس کی گردن تک پہنچنے میں آسانی ہو
ڈاکٹر صاحب اسے ہی تو مارنے کھڑے ہو رہے ہوتے ہیںپر آج تک کبھی کامیابی نصیب نہیں ہوئی
![]()
وہ بین نہیں بلکہ عارضی معطلی ہے جسے آپ جبری رخصت بھی کہہ سکتے ہیں۔اور جہاں بات بڑھتی ہے وہاں انتظامیہ ایک دو لوگوں کو بین کر کے اپنا اور محفلین کا غصہ ٹھنڈا کر لیتی ہے ۔![]()
صحیح کہا آپ نے ۔ ورنہ اپنی خوشی سے کون جاتا ہے محفل چھوڑ کےوہ بین نہیں بلکہ عارضی معطلی ہے جسے آپ جبری رخصت بھی کہہ سکتے ہیں۔![]()
آپ بھی کوئی مزاحیہ تحریر شریک کیجئے۔ اور اگر فیس بکی لڑکوں پر ہو تو کیا ہی بات ہے![]()
![]()
"اردو" اگر وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں تو واللہ میرے دل میں بھی "اردو" کی خدمت کرنے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، میرا بس ہی نہیں چلتا ورنہ میں "اردو" کی ایسی خدمت کروں ایسی خدمت کروں کہ لوگ قیس و فرہاد و وامق وغیرہ وغیرہ کو بھول جائیں۔وارث بھائی بہت دکھ کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ نے اب تک دنیا نہیں دیکھیاگر آپ اب تک اردو کی "نئے زمانے" کی "نئی نویلی" نامور مصنفاؤں، لکھارنوں، شاعراؤں، "انٹیلیکچوئیل تھنکرز"، فلاسفرنیاؤں سے ناواقف ہیں تو آپ نے اردو کی بھلا کیا خدمت سر انجام دی
![]()
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کیفیس بکی لڑکیاں اکثر لڑکے ہی ہوتے ہیں ۔۔حوا کی بیٹی کو اتنی فراغت کہاں موبائل سے۔۔۔۔۔۔۔۔
سر آپ تو معمولی سا موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ او ر کُجا یہ کہ آپ کو نام لے کے "اردو" کی خدمت کرنے کا موقع دیا جائے ۔"اردو" اگر وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں تو واللہ میرے دل میں بھی "اردو" کی خدمت کرنے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، میرا بس ہی نہیں چلتا ورنہ میں "اردو" کی ایسی خدمت کروں ایسی خدمت کروں کہ لوگ قیس و فرہاد و وامق وغیرہ وغیرہ کو بھول جائیں۔![]()
ڈاکٹر صاحب کوئی کافر ہی ہوگا جو "اردو" کی خدمت کا موقع ہاتھ سے جانے دے گا، اب تو سرکاری سطح پر بھی اردو کی خدمتیں ہو رہی ہیں بھئی، ہم کیوں پیچھے رہیںسر آپ تو معمولی سا موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ او ر کُجا یہ کہ آپ کو نام لے کے "اردو" کی خدمت کرنے کا موقع دیا جائے ۔![]()
مجھے پتہ ہے آپ بھی سرکاری طور پہ ہی '' اردو'' کی خدمت کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیںڈاکٹر صاحب کوئی کافر ہی ہوگا جو "اردو" کی خدمت کا موقع ہاتھ سے جانے دے گا، اب تو سرکاری سطح پر بھی اردو کی خدمتیں ہو رہی ہیں بھئی، ہم کیوں پیچھے رہیں![]()
جی آ، بس "سرکار" مان جائے، پھر "اردو" دیکھیں اور اردو کی خدمت دیکھیں، رہے نام اللہ کامجھے پتہ ہے آپ بھی سرکاری طور پہ ہی '' اردو'' کی خدمت کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں![]()
اگر '' اردو " نہ پسند آئی تو ؟؟؟جی آ، بس "سرکار" مان جائے، پھر "اردو" دیکھیں اور اردو کی خدمت دیکھیں، رہے نام اللہ کا![]()
ڈاکٹر صاحب بادشاہو، ہم وہاں ہیں کہ جہاں۔۔۔۔۔۔۔اردو ناپسند کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ چالیس سال کے بعد، یہ سب ثانوی باتیں ہو جاتی ہیںاگر '' اردو " نہ پسند آئی تو ؟؟؟
مطلب آپ کے بقول صرف " اردو" سانس لیتی ہو بس ۔ڈاکٹر صاحب بادشاہو، ہم وہاں ہیں کہ جہاں۔۔۔۔۔۔۔اردو ناپسند کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ چالیس سال کے بعد، یہ سب ثانوی باتیں ہو جاتی ہیں![]()
ڈاکٹر صاحب بادشاہو، ہم وہاں ہیں کہ جہاں۔۔۔۔۔۔۔اردو ناپسند کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ چالیس سال کے بعد، یہ سب ثانوی باتیں ہو جاتی ہیں![]()
بادشاہو !مطلب یہی ہے کہ ،،نم ہو یہ مٹی تو بڑی زرخیز بلکہ نوخیز گل ہے ساقی،،۔مطلب آپ کے بقول صرف " اردو" سانس لیتی ہو بس ۔![]()
فیس بکی لڑکیوں کا تو کچھ معلوم نہیں کہ فیس بک پر 'بیگم 'نام کا فلٹر لگا ہوا ہے، البتہ ایک مرتبہ فارغ وقت میں فیس بکی لڑکوں پر کچھ لکھنے کے لئے قلم اٹھایا تھا، ان کے کرتوت دیکھ کر دل دھک سے بیٹھ گیا اور قلم وہیں چھوڑ دیا۔ اب تک منہ چڑاتا رہتا ہے۔
"اردو" اگر وہی ہے جو میں سمجھ رہا ہوں تو واللہ میرے دل میں بھی "اردو" کی خدمت کرنے کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے، میرا بس ہی نہیں چلتا ورنہ میں "اردو" کی ایسی خدمت کروں ایسی خدمت کروں کہ لوگ قیس و فرہاد و وامق وغیرہ وغیرہ کو بھول جائیں۔![]()