فیصل عظیم فیصل
محفلین
ہی ہی ہا ہا کریں گے کب تک آپ
بات کھل کر کریں کہ نکلے بھاپ
بھاپ گر شاعروں کی آ نکلی
ہر جگہ آبلے بن۔۔۔۔۔۔۔۔ادیں گے
ہی ہی ہا ہا کریں گے کب تک آپ
بات کھل کر کریں کہ نکلے بھاپ
بھولے بسرے نماز پڑھ لیں جب
رفع کی ہم دعائیں کرتے ہیں
'آخ تھو' ہو تو ہو ترا شیوہ
ہم تری قربتوں پہ مرتے ہیں
ایک سے ایک ہے یہاں دل پھینک
چاہتا ہے سخن میں اعلیٰ رینک
شعر ہے نہ کوئی سوال جواب
کچھ خفا لگ رہے ہیں رات سے آپ
رات کی بات اب تلک رکھیں
اپنے محمود میں یہ عیب نہیں
جب تلک ختم ہو نہ پائے ’’جاپ‘‘ہی ہی ہا ہا کریں گے کب تک آپ
بات کھل کر کریں کہ نکلے بھاپ
تم مری قربتوں پہ مرتے ہوبھولے بسرے نماز پڑھ لیں جب
رفع کی ہم دعائیں کرتے ہیں
'آخ تھو' ہو تو ہو ترا شیوہ
ہم تری قربتوں پہ مرتے ہیں
رینک سے بات یاد آئی ہےایک سے ایک ہے یہاں دل پھینک
چاہتا ہے سخن میں اعلیٰ رینک
میں خفا آپ سے ، ارے توبہشعر ہے نہ کوئی سوال جواب
کچھ خفا لگ رہے ہیں رات سے آپ
میںمغل ہوںتو کیا ہوا صاحبیار محمود کچھ کہوں تم سے۔۔؟
تم نےگفتار میں یہ بات چنی
بھاگنے اور تھوک کی باتیں
آج مغلوں سے پہلی بار سنی
میں حیران ہوں کہ محمود بھائی نے آج پہلی بار شاید اس لہجے میں بات کی ہے اور یہ حیرت خوشگوار ہے ناگوار نہیں ۔۔
تین ہی بار میں بنی تھی گتسات مرتبہ واہ کیا تو ایک مصرع وا ہوا
جی مغل صاحب ہمیں بتلائیے یہ کیا ہوا
تین ہی بار میں بنی تھی گت
کچھ پوچھو میاں کہ کیا ہوا ہے
میری موجودگی پہ برہم ہے
زندگی لو ہے اور مدھم ہے
آپ نے مجھ سے کچھ کہا ،صاحب!آپ سے کا م تھا جنابِمن
آپ سے رابطہ ہے کیا ممکن
کل نہ آیا تو کیا ہو ااے دوست
کیا یہاں سب ہی غیر حاضر تھے ؟
آپ سے کا م تھا جنابِمن
آپ سے رابطہ ہے کیا ممکن
آپ نے مجھ سے کچھ کہا ،صاحب!
میں مخاطب ہوں تو میں حاضر ہوں
خیر اب چھوڑئیے جناب ِ من
رات گزری تو بات بھی گزری