فیصل عظیم فیصل
محفلین
کھینچا تانی میں ٹوٹ جاتا ہے ۔۔
یہ لڑی کم زیادہ ’’ دھاگہ ‘‘ ہے
(دھاگہ =تھریڈ)
لڑیاں نازک مزاج ہوتی ہیں
اس لیئے ٹوٹ ٹوٹ جاتی ہیں
کھینچا تانی میں ٹوٹ جاتا ہے ۔۔
یہ لڑی کم زیادہ ’’ دھاگہ ‘‘ ہے
(دھاگہ =تھریڈ)
ہم کو اس قدر کھینچتے کیوں ہیں
کیا قصور اس کا ہے جنابِِ من ؟
کچھ سیکھنے کے شوق میں سوئے نہیں ابھی
حالانکہ اک کلاس ہے اپنی صبح صبح