بھائ احمد
کلام تازہ ہو تو دوسری فورم فراہم ہے
یہاں تو فی البدیہ اشعار ہی لکھیں تو بہتر ہے
چہم اپنے اپنے سفر اپنے راستوں میں ہیں
اور ایک وصل کا لمحہ کہیں بھٹکتا ہے
بھائ احمد
کلام تازہ ہو تو دوسری فورم فراہم ہے
یہاں تو فی البدیہ اشعار ہی لکھیں تو بہتر ہے
آج بھی ہم نہ ملے سکے احمد
آج پھر انتظار کرلوں گا۔۔۔۔
ارے شاکر میاں مشکور ہم ہوں آپ کے ہر دم
کہ آپ آئے تو رونق دھاگہءِ محفل میں آبیٹھی
میاں یہ بات کیا ہے آپ کی، یہ قولِ فیصل ہے
کہ شاکر اور فیصل بھی اسی دھاگے کی رونق ہیں
ذرا یہ شکرئے کا اک بٹن پہلے دبا ڈالوں
یہ اب کہہ دوں کہ شاکر کے نئے معنی بھی نکلے ہیں
یہ چوہے بھی وہی ہیں اور یہ ان کی عنایت ہے
بھری محفل میں انکی کامیابی کی حکایت ہے
اجی شاکر میاں اعجاز انٹرنیٹ کا تم مانو۔۔!
یہاں محفل نہ ہوتی تو کہاں کس کی شکایت ہے
ی۔ہ چوھے کی حکایت اور یہ فیصل کی سخندانی
مجھ۔۔۔ے ھے باعثِ ل۔۔۔ذت تخ۔۔۔۔یل کی ف۔۔۔۔۔راوانی
یہ سوچا، ہم بھی لکھیں شعر اور مقبول ہو جائیں
مگر پہنچے یہاں تو سامنے استاد بیٹھے تھے