بدتمیز
محفلین
zafar نے کہا:قدیر احمد نے کہا:ظفر آپ نے تو آخر تک میرا ساتھ دینے کا کہا تھا ، یہ کیا ہے؟
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=119219#119219
اس کے جواب میں کچھ مت لکھیے گا ، کیونکہ ہو سکتا ہے کہ میں دوبارہ یہاں نہ آؤں
ایسا مت کیجئے قدیر بھائی آپ سے ابھی تو دوستی ہوئی ہے ابھی سے چھوڑنے کی بات کر رہے ہیں؟
شاید آپ میری پوسٹ سمجھ نہیں سکے افسوس اسی بات کا ہے؟ میں نے یہ تو نہیں کہا کہ آپ کو وارنگ دی جائے۔ میرے علم میں یہ بات بھی نہیں ہے کہ آپ کو زپ میں وارنگ دی جاچکی ہے آپ اس بات کا خود ثبوت دے رہے ہیں؟ میں تو جنرل بات کر رہا تھا جب تک دونوں فریق کے بارے میں نہیں پتہ چلے گا اس وقت تک کوئی بھی فیصلہ کرنا غلط ہوگا۔ ابھی تک تمام حالات صرف منتظمین کے علم میں ہی ہے عام میمبر اس سے بے خبر ہے۔ میں یہی چاہتا تھا کہ سارے حالات و واقعات تمام میمبران کے سامنے لائے جائیں جس کی روشنی میں فیصلہ دیا جائے۔ یک طرفہ فیصلہ کرنا صحیح نہیں پر نبیل بھائی نے یہ کہ کر بات ختم کردی کہ یہ اصولوں کے خلاف ہے زیادہ بہتر یہی ہے کہ زپ میں ہی وارنگ دی جائے؟ میں آپ کی ہی بات نہیں کر رہا محفل کا کوئی بھی میمبر اس میں، میں خود بھی شامل ہوں جو اصولوں کو توڑے گا جسے منتظمیں ثبوت پیش کر کے پبلک وارنگ دیں اگر پھر بھی وہ نہ مانے تو دوسرے میمبر اس کا بایئکاٹ کریں۔ اور اسکی میمبر شب ختم کردیں۔
قدیر تمہیں اس طرح شکوہ نہیں کرنا چاہئے تھا کتنی دفعہ کہوں کہ کچھ نہیں ہوتا مٹی ڈال دیا کرو بات پر اور بچوں کے سیکشن میں جانا بند کر دو۔ وہ وہاں خوش تم یہاں خوش۔
ظفر اس وقت جہاں تک مجھے نظر آتا ہے کوشش یہی ہے کہ محفل سے نہ تو ممبران کہیں بھاگیں نہ ہی آپس میں ٹکرائیں۔ لیکن کیا کریں کہ کچھ لوگوں کا نہ کسی بات سے تعلق ہوتا ہے نہ واسطہ ان کو پھر بھی چھیڑ چھاڑ میں مزہ آتا ہے۔ حیرانی ان کی عقل پر نہیں ہوتی حیرانی کسی اور ہی بات پر ہوتی ہے۔