۔۔zafar نے کہا:چل شریر
بچے ایسی باتیں نہیں کرتے۔ آنے دو قدیر کو تمھاری شکایت لگانی پڑے گی۔ جب تمھارا وقت آئے گا تو پتہ چلے گا
شمشاد نے کہا:تو کیا 40-45 کے نکلے؟
zafar نے کہا:شماد بھائی 40-45کے درمیان بھی 5 سال کا فرق ہے؟
پر یہ انٹوویو تو قدیر صاحب کا ہے وہ گھبرا کر کہیں چھپ گئے ہیں
بد تمیز ذرا جانا قدیر کو پکڑ کر لانا۔ انکو کہنا یہاں بھی کھبی کبھی آنا، صحیح نہیں ہے منہ چھپانا