انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفر احمد

محفلین
اچھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا؟
یعنی وہ حقیقت میں گھبرا گئے ہیں؟ اور ہمسائے کی دیوار کو سہارا بنا کر غم چھپانے کی کوشش میں ہیں۔ پر میں نے تو سنا ہے کہ ان کے گھر کے برابر میں تو بھینسوں کا باڑا ہے :p

اسکا مطلب ہوا کہ فری کا دودھ پیو اور جان بنائو
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا
بھینسوں کا باڑہ دوسری طرف ہے جس طرف یہ کھڑے ہیں اس طرف موٹر مکینک ہیں :p تیل اور گریس کی بو ہے۔ کالا کالا دھواں ہے اور رکشے کی پٹ پٹ ہے :p
 

ظفر احمد

محفلین
ارے بھائی یہ کیا کہ رہے ہو۔ ابھی سے منہ کالا مت کرائو ابھی تو انھیں بہت کچھ کرنا ہے؟ :p

میرا مشورہ ہے کہ انھیں کہ دیں کے دیوار بدل لیں کم سے کم بھینسوں کی کالی شکل ہی نظر آ جائے گی :p اور موقع دیکھ کر فری کا دودھ بھی مل جائے گا۔
 

بدتمیز

محفلین
قدیر کو بھینسوں سے نہیں گدھیوں سے عشق ہے۔ کالونی کے باہر جہاں ان کو باندھا جاتا ہے یہ اکثر وہاں چہل قدمی کرتے پائے جاتے ہیں۔
 

ظفر احمد

محفلین
نہیں بھائی تم غلط سمجھ رہے ہو وہ تو کالونی میں پارٹ ٹائم جاب کرتے ہیں۔ تمام گدھیوں کی نگرانی انھی کے ذمہ ہے۔

یہ وجہ ہےکہ آج کل مصروفیات زیادہ ہوگئی ہیں تو وہ چاہ رہے تھے کہ یہ کام فل ٹائم ہی کر لیں۔ ایک یہ وجہ بھی محفل سے دوری کی ہے
 

ظفر احمد

محفلین
کیوں؟؟؟؟؟؟؟
وہ جاب آپ نے کر لی ہے کیا؟ :lol:
ایسا نہیں کرو کسی کی روزی پر لات نہیں مارتے۔ :lol:

قدیر کی گدھیوں سے واقفیت ہو گئی ہے اس لئے وہ ان سے زیادہ مانوس ہیں۔ تمھیں دیکھتے ہی دولتی مارنا شروع کر دیں گی؟ :lol: :lol:
 

بدتمیز

محفلین
قدیر کی کسے پرواہ ہے۔ اوہ معاف کیجیے گا آپ کو ہے :p
اور ابھی تو کھینچائی آپکی ہوئی ہے۔ میں‌ نے چھکا لگایا ہے۔ قدیر بھی کہہ رہا تھا کہ لوگ کہہ رہے ہیں تم بہت خطرناک لکھتے ہوں پتہ نہیں کون میرا مداح ہے :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
اپنے منہ اپنی تعریف کچھ جچی نہیں؟ :p اور نہ ہی وہ چکھے والی گیند نظر آئی۔ خیر تلاش کر لیتے ہیں کہیں نہ کہیں تو وہ گیند گری ہی ہو گی؟

پر یہ پردہ نشیں مداح ہے کہاں؟ جو چپکے چپکے آپکے جملوں کو خطرناک کہ کر غائب ہو گئے؟
جیسے گدھے کے سر سے سینکھ۔

اوہ یہ تو وہی گدھے آگئے جن کی گدھیوں کی قدیر نگرانی پر مامور ہے؟
 

بدتمیز

محفلین
میں نے اپنی تعریف کہاں کی :shock: خطرناک کہا ہے :p کسی بھی وقت بین لگ سکتا ہے :p اور میں آپکے سر سے غائب ہو سکتا ہوں :twisted: ایک اور چھکا :twisted: :p
اگر زیادہ بدتمیزی کر رہا ہوں تو معذرت :?
 

ظفر احمد

محفلین
مداح بھی لکھتے ہو؟ اور کہتے ہوں اپنی تعریف کہاں کی؟ :evil: :roll:

میرے سر پر تو سینکھ کبھی رہے ہی نہیں آپ شاید کسی اور کے سر سے غائب ہوئے ہونگے۔ رہے نا گدھے کے گدھے :p اور یہ فور :roll: :lol:
 

بدتمیز

محفلین
آپ کے سر پر سینگ تھے۔ کوئی دس سال پہلے ایک واقعے کے بعد ہونے والی مسلسل دھلائی کے نتیجے میں غائب ہو گئے ہیں۔ :twisted: یہ ایک اور چھکا :twisted: :p
سوری اگر میرے سر پر سینگ ہیں تو میں گدھا نہیں ہو سکتا :p
 

ظفر احمد

محفلین
ابھی آپکی دھلائی نہیں ہوئی :p پر سینکھ کھسنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیونکہ ابھی تم بچے ہو؟
اگر ایسے ہی چکھے لگاتے رہے تو تم چکھے نہیں ہوجانا؟ :p
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا بچہ ہونے کا یہی فائدہ ہے۔ ویسے میں سمجھ رہا تھا کہ آپ برا منا گئے ہونگے۔ میرے خیال سے میں نے آج کیفین اور چینی زیادہ لے لی ہے اسی لیے دماغ ضرورت سے زیادہ ایکٹو ہے۔ صبح تک ٹھیک ہو جائے گا اور ہم سنجیدہ قسم کی بدتمیزی پر واپس آ جائیں گے۔
 

ظفر احمد

محفلین
آج کیفین اور چینی زیادہ لے لی ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور ہے؟ :p

دماغ ضرورت سے زیادہ ایکٹو ہے۔ ایسے بندے کو کہتے ہیں دیڑھ ہوشیار :lol:
 

بدتمیز

محفلین
آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ ہمارے ہتھے چڑھ گئے :twisted: ۔ خیر بدتمیزی کے لئے معذرت۔ اگر کہیں تو میں پیغامات ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔

ڈیڑھ ہوشیار۔ یہ تعریف ہے ؟ :?
 

ظفر احمد

محفلین
لگتا ہے اچھی طرح ٹھوکر کھائی ہے؟ اور اب تو سدھرنے کا ٹائم ہے۔ :p اسی لئے ہر بات کر معذرت کرتے نظر آتے ہو۔

اگر میں‌ہتھے‌چڑھ‌گیا‌تو‌تم‌ہتھے‌سے‌اکھڑ‌جائو‌گے؟‌ :wink: :lol: اور‌ہاں بے وقوفوں کے سینکھ نہیں ہوتے :wink: وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ جسطرح میں نے تمھیں پہچان لیا ہے؟ اور اب یہ چھکا؟6
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top