ظفر احمد
محفلین
بدتمیز نے کہا:بلاشبہ میں غلط ہوں۔ اتنے سارے لوگ غلط رائے قائم نہیں کر سکتے۔
جو اپنی غلطی مان لے وہ سب سے بڑا انسان ہے۔ اور یہ ضروری بھی نہیں کہ جس کام کو سارے اچھا تصور کریں وہ اچھا بھی ہو؟ اور زبان ایسی چیز ہے جو انسان کو اعلٰی مقام بھی دلا سکتی ہے اور زلیل و خوار بھی کر سکتی ہے یاد رکھو کہ اپنی زبان کو اپنے کنٹرول میں رکھو کیونکہ یہ ایسا زخم دیتی ہے جو کبھی نہیں بھرتا! اور الفاظ ایسا تیر ہے جو نکل کر واپس نہیں آتا! جو اپنے زبان کر کنٹرول کر سکتا ہو وہ بدتمیز نہیں کہلا سکتا؟