zafar نے کہا:یہ تو ظاہر سی بات ہے؟ میں تو کیچڑ سے کنول نکالنے کی کوشش کر رہا ہوں(کنول سے مراد مس کنول نہیں )
zafar نے کہا:چلو جب تک انتظار کر لیتے ہیں ؟ پر وہ مس نہیں مسز ہوجائے گی تو کیا ہوگا؟
zafar نے کہا:حال جاننے کا شکریہ! پر چال چلن میں خود بتلائوں یا بلدیہ سے سرٹیفکٹ لاوں مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں بھی بد تمیزوں میں شمار نہ ہو جائوں ؟
zafar نے کہا:ارے بھائی بد تمیز یہ کیا کہ رہے ہو؟ میں تو تمھیں سدھارنے آیا تھا خود ہی بگڑ گیا؟
مجھے پھر سے کوشش کرنی ہوگی اس کیچڑ سے نکلنے کی اگر تم بھی نکلنا چاہو تو میں کسی سے بات کروں؟
zafar نے کہا:ہاہاہاہا خوب پھنسا رہے ہو؟ ارے بھائی ظاہر ہے جو پہلے سے کیچڑ سے نکلا ہوا ہے وہ ہی نکال سکتا ہے نا؟
zafar نے کہا:بچے ہی تو کیچڑ میں کھیلتے ہیں میں تو تمھیں نکالنے آیا تھا خود پھنس کر رہ گیا۔ تم بہت شریر بچے ہو ، ہو نا بد تمیز!
zafar نے کہا:شیطان کا کام بھی یہ ہی ہوتا ہے بس شوشہ چھوڑ کر الگ ہو جاتا ہے اور پھر سارا کام انسان خود کر لیتا ہے۔ پھر کہتا ہے میں نے تو نہیں کہا تھا کہ تم گناہ کرو؟ ویسے آپس کی بات ہے ابھی بھی وقت ہے بد تمیزی چھوڑ دیں؟
zafar نے کہا:ارے آپ تو سیریس ہو گئے؟ ارے بھائی آپکا نام ہی بد تمیز ہے میں تو اب تک اسی نام سے جانتا ہوں؟ اسی لئے اسی نام سے مخاطب کرتا ہوں۔ ورنہ میں نے کب کہا کہ تم نے مجھ سے بد تمیزی کی ہے؟ اگر مجھ سے بد تمیزی کرتے تو تم سے بات ہی نہیں کرتا سمجھے؟ یا پھر سمجھ کو سمجھائؤں؟
zafar نے کہا:یہ بہت پرانی بات ہے جب میں تمھاری طرح بدتمیز اوہ بچہ تھا؟ چلے چھوڑیں کسی اور دن بتائونگا۔
zafar نے کہا:سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے؟ مجھے ایسا نظر آرہا ہے کہ محفل میں ایک ایسی مہم شروع ہونے والی ہے کہ بدتمیزوں کا محفل میں داخلہ ممنوع ہے۔ اس لئے میں بچن میں ہی بدتمیز تھا اب نہیں سمجھے؟