قیصرانی
لائبریرین
اشارے کنائے نہیں ہوتے۔ براہ راست ہم بات کہہ دیتے ہیں منہ پر۔ بہت سارے اراکین ہیں جن کا کام صرف فساد پھیلانا ہوتا ہے۔ انہیں ایک زمرے میں پابندی کا سامنا کرنا پڑے تو دوسری جگہ پہنچ کر فساد شروع کر دیتے ہیں۔ باقی رہی بات جہاں تک چور کو چور کے گھر تک پہنچانے کی، جس دن انتظامیہ چاہے گی، پہنچا دے گی۔ تکنیکی طور پر ہمارے پاس سائبر سکیورٹی کے پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیںخامخا اتنے بندوں پر فضول میں شک کرنا جب کہ آپ ثابت کر بھی نہیں سکتے۔ آپ کی اپنی کریڈیبیلیٹی خراب کرتا ہے۔ یا تو نکالیں سب کو جومشکوک ہیں۔ ان کی آئی پی وغیرہ شائع کریں۔ یا پھر خاموشی سے برداشت کریں۔ اگر ثبوت ملے تو دھڑلے سے بات کریں۔ اشارے کنائیوں میں بات کرنا اچھا نہیں لگتا نا۔