لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

یاز

محفلین
کوئی خدا کا بندہ مینڈک کے لیے کوئی ٹوٹکہ بتائے۔ ہماری مسجد کے گرد کھیتوں کی وجہ سے برسات میں مسجد میں بے تحاشا مینڈک ہوجاتے ہیں۔
گراں خواب چینیوں کو چند دن کے لئے مہمان کرنے کا سامان کریں۔ افاقہ ہو گا۔
 
Top