واہچائے چاہت ہے چائے راحت ہے
تم پلا دو تو کیا قباحت ہے
نہایت ادب کے ساتھ دوستو میں نے جو یہ شعر پڑھا تھا وہ کچھ یوں تھا...اس کی محفل میں چھوڑ آئے
جلتی سگریٹ ٹھنڈی چائے
پتا نہیں کس ظالم کا شعر ہے ..... کمال شعر ہے ...
پتا نہیں اس شعر کے بعد کوئی وصی شاہ کو چائے بھی پوچھتا ہے یا نہیں!
نیلے تھوتھے کی گولی تھی کیا ؟چائے کی پیالی میں نیلی ٹیبلٹ گھولی
سہمے سہمے ہاتھوں نے اک کتاب پھر کھولی
(بشیر بدر)