سید عاطف علی
لائبریرین
لگتا ہے آپ نے ہاتھ سے کچھر ا ی گ د ا
" گرا دیا" !!!
لگتا ہے آپ نے ہاتھ سے کچھر ا ی گ د ا
ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوا۔۔۔ لیکن لگتا نہیں کبھی استعمال ہو پائے گا گفتگو میں۔۔۔۔ واللہ اعلمماہی بٹیا ۔ ہے نا مزیدار لفظ ؟
یہ خاص لفظ ماہی بہنا کے لیے ورنہ کوئی مشکل لفظ دیا گیا تو ابھی محفل برخاست کر جائیں گیر ا ی گ د ا
مفردلگتا ہے آپ نے ہاتھ سے کچھ
" گرا دیا" !!!
اگر استعمال کرنے کا دل چاہے تو کسی زاہد علامہ کو سنا دیجیئے گا ۔ مگر دور سے ۔ کیوں کہ کافی داد ملنے کا امکان ہو گا جو سنبھل نہ پائے ۔ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوا۔۔۔ لیکن لگتا نہیں کبھی استعمال ہو پائے گا گفتگو میں۔۔۔۔ واللہ اعلم
اس "گرا دیا" کو میں نے ایک خاص ٹیون میں کیوں پڑھا؟؟ اور پھر پیچھے بازگشت ہوتی رہی۔۔۔لگتا ہے آپ نے ہاتھ سے کچھ
" گرا دیا" !!!
یہ ٹیون چرالیا کے مشابہ تو نہیں تھی ؟ایک خاص ٹیون میں کیوں پڑھا
ارے نہیں "خالی کوکر گیس پر "چڑھا دیا" " والی!!!یہ ٹیون چرالیا کے مشابہ تو نہیں تھی ؟
اور اگر سننے والے کے پاس روڑے یا پتھر پڑے ہوں تو پھر دور سے سنانا بھی نقصان دہ ہی ہو گااگر استعمال کرنے کا دل چاہے تو کسی زاہد علامہ کو سنا دیجیئے گا ۔ مگر دور سے ۔ کیوں کہ کافی داد ملنے کا امکان ہو گا جو سنبھل نہ پائے ۔
تجربہ بولتا ہے بھئی!!! واقعی!!!اور اگر سننے والے کے پاس روڑے یا پتھر پڑے ہوں تو پھر دور سے سنانا بھی نقصان دہ ہی ہو گا
وہ تو ہم نے نہیں سنی ۔ خیر ۔ یہ "گرادیا" والا لفظ آب آپ کے لیے مختص ہو چکا اب آپ ہی بتائیے گا۔ارے نہیں "خالی کوکر گیس پر "چڑھا دیا" " والی!!!
وہ تو ہم نے نہیں سنی ۔ خیر ۔ یہ "گرادیا" والا لفظ آب آپ کے لیے مختص ہو چکا اب آپ ہی بتائیے گا۔
یادگار!!!ر ا ی گ د ا
دردناکز س پ و ر
صبح بہاراںں ا ب ر ص ہ ب ا ح
صبح بہاراںں ا ب ر ص ہ ب ا ح