مومن فرحین
لائبریرین
جی صبح بہاراں کو سب نے پہچان لیا
نیا لفظمرکب
ک م ف س ل ی و ل ا
جھیلنیا لفظ
واہ سید صاحب ماشاءاللہ
دیار جاں؟ں د ا ی ا ج ر
پہلے تو میں سمجھ کہ غلطی سے ء کی جگہ ر لکھ دیا ؟ں د ا ی ا ج ر
دو ہ دو ہ ہی ہیں لفظ میں یا کوئی اور چکر ہے؟؟؟مفرد
ج ت ی ہ و ہ
توجیہہمفرد
ج ت ی ہ و ہ
یہی سوچا تھا میں نے بھی۔۔۔۔ پہلی بار شاید جلدی بوجھ لیا تھا!!!
اوہ ۔۔۔ پھر تو میں نے جلدی کر کے غلطی کر دی ۔ کوئی بات نہیں ماہی میرا مراسلہ آپ کا ہی سمجھیں ۔ ہم دونوں ایک ہی ٹیم ہیں ۔یہی سوچا تھا میں نے بھی۔۔۔۔ پہلی بار شاید جلدی بوجھ لیا تھا!!!
قلب ممنون ؟مرکب
ب م ل و ن ق م
قلب مومنقلب ممنون ؟