مومن فرحین
لائبریرین
نیند میں ایک نون کا اضافہ کر دیا ۔۔ معذرتقلب ممنون ؟
نیند میں ایک نون کا اضافہ کر دیا ۔۔ معذرتقلب ممنون ؟
وعلیکم السلام، الحمدللہ بالکل ٹھیک، آپ سنائیںالسلام علیکم! کیسے ہیں سب؟
الحمد للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس گھر میں مصروف تھیوعلیکم السلام آپی ۔ الحمداللہ
آپ کیسی ہیں ۔ خیریت تو ہے کافی دیر سے غائب تھیں آپ
نیند میں ایک نون کا اضافہ کر دیا ۔۔ معذرت
وعلیکم السلام الحمدللہالسلام علیکم! کیسے ہیں سب؟ مجھے کچھ دیر ہو گئی،یہاں تو لڑی کافی آگے بڑھ گئی ہے۔
اللہ کا شکروعلیکم السلام، الحمدللہ بالکل ٹھیک، آپ سنائیں
ارے یہ کیا غضب کیا بٹیا ۔ نیند میں تو پہلے ہی دو نون ہوتے ہیں ۔نیند میں ایک نون کا اضافہ کر دیا ۔۔ معذرت
؛مرکب
ل ل ق م ح و و
مستنصرم رص ن ت س
لفظ دیکھ کر چکر آ گیامرکب
ی م ح ا ی ل ا م ت ل س ن ی
بہت آسان ہے۔ کتاب کا نام ہے۔لفظ دیکھ کر چکر آ گیا
ایک حرف زیادہ لکھا تھا غلطی سےلفظ دیکھ کر چکر آ گیا