ماہی احمد
لائبریرین
بقول شخصے "پاس کر یا برداشت کر"اردو محفل ہے بھئی
بقول شخصے "پاس کر یا برداشت کر"اردو محفل ہے بھئی
میرے لیول کا ہے یا بڑے لوگوں کی بات ہے?ر ک ا م ی ت و م ن
پروفیسر صاحب بیچ میں ایک حرف ی کو اس لیے سرخ کیا گیا ہے کہ وہ مطلوبہ لفظی سوال میں اپنی درست جگہ پر ہے۔تمام کورین
شکریہ... رہنمائی کے لئےپروفیسر صاحب بیچ میں ایک حرف ی کو اس لیے سرخ کیا گیا ہے کہ وہ مطلوبہ لفظی سوال میں اپنی درست جگہ پر ہے۔
معذرت... پہلی دفعہ شرکت کر رہا ہوںتمام کورین
جی کوئی بات نہیں جناب ۔ در اصل اس دھاگے میں یہ روایت ہے ۔معذرت... پہلی دفعہ شرکت کر رہا ہوں
یعنی ی نمبر پانچ پر ہوگاایک حرف ی
جی ہاں ۔ دونوں طرف سے پانچویں پر ۔یعنی ی نمبر پانچ پر ہوگا
شکریہجی ہاں ۔ دونوں طرف سے پانچویں پر ۔
ہم سب ایک ہی لیول میں ہیں بٹیا ۔ زیادہ مشکل تو نہیں کچھ اور حرف سرخ کر دیتا ہوں ۔میرے لیول کا ہے یا بڑے لوگوں کی بات ہے?
ر ک ا م ی ت و م نر ک ا م ی ت و م ن
غلطی کی روایت کی بابت کہہ رہے ہیں ناجی کوئی بات نہیں جناب ۔ در اصل اس دھاگے میں یہ روایت ہے ۔
ر ا ک م ی ت و م نر ک ا م ی ت و م ن
اب تو بوجھ لو لوگو۔۔۔۔ حد ہو گئی۔۔۔ر ا ک م ی ت و م ن
آہستہ آہستہ حروف کا خون کرتا جاؤں گا ۔
مرکب ہی ہو گا ۔ اتنا بڑا تو ہے ۔یہ تو آپ نے بتایا نہیں کہ مفرد ہے یا مرکب
ایک پہلا حصہ تو ماتمی نما چیز بن رہیمرکب ہی ہو گا ۔ اتنا بڑا تو ہے ۔
اور ہاں بھئی جلدی کرو، نہیں تو ایک حرف کا خون آپ کی گردن پر ہو گا ۔