ماہی احمد
لائبریرین
یہ لیں یہاں بھی پہلا حصہ ماتمی ہے۔۔۔ لیکن ماتمی نوکرکچھ بے ربط سا بنایا تو ہے
ماتمی نوکر
یہ لیں یہاں بھی پہلا حصہ ماتمی ہے۔۔۔ لیکن ماتمی نوکرکچھ بے ربط سا بنایا تو ہے
ماتمی نوکر
ایک پہلا حصہ تو ماتمی نما چیز بن رہی
بس اب خون ہی خون ہو گا ۔ ہر جگہ ۔ تیار ہو جاؤ دوستو ۔ماتمی نوکر
میرا تو " تارکی مومن " بن رہا ہےر ا ک م ی ت و م ن
آہستہ آہستہ حروف کا خون کرتا جاؤں گا ۔
کامنی مورتن ا ک م ی ر و م ت ۔
بہت خون بہا دیا ۔ اب تو کوئی بتاؤ میری عزت رکھ لو میری بٹیاؤ بھیاؤ پلیز ۔
زبردست ۔ ہماری بٹیا ۔ پہلا انعام بٹیا کے لیے تالیوں کی گونج میں ۔کامنی مورت
ن ا ک م ی ر و م ت ۔
بہت خون بہا دیا ۔ اب تو کوئی بتاؤ میری عزت رکھ لو میری بٹیاؤ بھیاؤ پلیز ۔
میں بہت شرمندہ ہوں اپنے بچوں سے !!! کوئی سرگوشی کو کلک نہ کرے ورنہ خون سے لال ہو جائے گا ۔ک ا م ن ی م و ر ت ۔
بہت بہت شکریہ انکل ۔زبردست ۔ ہماری بٹیا ۔ پہلا انعام بٹیا کے لیے تالیوں کی گونج میں ۔
جی ہاں پڑھا ہوا تو ہےڈاکٹر اقبال کی ایک نظم پرندے کی فریاد میں بھی یہ استعمال ہوا ہے ۔ یہ بانگ درا میں ہے بچوں کی دوسری نظموں کے ساتھ ۔
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت
آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانا
لیکن ہم تو شرمندہ ہونے سے بال بال بچ گئے ۔ بہت شاباشی بٹیا کے لیے ۔ویسے اتنے سارے ہنٹس کے بعد تو شرمندہ ہونا چاہیے ہمیں ۔۔۔
فائدہ ایسے پڑھے ہوئے کا؟جی ہاں پڑھا ہوا تو ہے
واہ ماہی بٹیا ! تقریر کی لذت ! میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔فائدہ ایسے پڑھے ہوئے کا؟
مٰیں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ شرمندہ نہ ہوا کریں ،یہ تو بوجھنے والوں کی نااہلی ہے۔لیکن ہم تو شرمندہ ہونے سے بال بال بچ گئے ۔ بہت شاباشی بٹیا کے لیے ۔
آداب!واہ ماہی بٹیا ! تقریر کی لذت ! میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔
عاطف بھائی آپ بھیواہ ماہی بٹیا ! تقریر کی لذت ! میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے ۔