عزیزامین
محفلین
نیاں سال تو پابندیوں سے بھرپور بھی ہو گا لگتا ہےانتظامیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ
کیا ابھی تک تالا نہیں لگایا؟؟؟؟؟؟؟؟
میں چائنا والا لاک منگوا کے دوں؟ یا کینیڈین لاک عزیز امین بھیجیں گے؟
نیاں سال تو پابندیوں سے بھرپور بھی ہو گا لگتا ہےانتظامیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ
کیا ابھی تک تالا نہیں لگایا؟؟؟؟؟؟؟؟
میں چائنا والا لاک منگوا کے دوں؟ یا کینیڈین لاک عزیز امین بھیجیں گے؟
کیا یہ پابندیاں لوبسٹر یا لوبسٹر کی امپورٹ ایکسپورٹ سے متعلق ہیں؟نیاں سال تو پابندیوں سے بھرپور بھی ہو گا لگتا ہے
کریڈٹ کیوں اور کس نے دینا ہے؟ کیا یہ بینک آف کینیڈا کی انتظامیہ ہے جو کریڈٹ دے گی؟ یہ محفل کی انتظامیہ ہےمیری بھی انتظامیہ سے فرمائیش ہے مجھے اتنے سال کا کریڈٹ دیےتے ہوئے یہ دھاگہ نہ بند ہو
کوئی مجھے بتاتا کیوں نہین کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا یا نہیںکیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا؟
میں بھی اتنے سالوں سے محفل میں ہوں اور میری اتنی بھی اہمیت نہیں کہ کوئی مجھے صرف یہ بتا دے کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا ہے یا نہیںکوئی مجھے بتاتا کیوں نہین کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا یا نہیں
کوئی لوبسٹر ہی بتا دےمیں بھی اتنے سالوں سے محفل میں ہوں اور میری اتنی بھی اہمیت نہیں کہ کوئی مجھے صرف یہ بتا دے کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا ہے یا نہیں
ہماری جان گئی انکا مزاق ٹھہرا
سوری بھیاہماری جان گئی انکا مزاق ٹھہرا
اوکےسوری بھیا
مجھے اتنی ہنسی آ رہی ہے فاتح بھیا بھی ناں
سوری امین بھیا
کوئی بات نہیںسوری امین بھیا
چونکہ لوبسٹر حرام قرار دیا جا چکا ہے اس لئے ہوسکتا ہے انتظامیہ یہاں آنے سے اجتناب برت رہی ہو۔میں بھی اتنے سالوں سے محفل میں ہوں اور میری اتنی بھی اہمیت نہیں کہ کوئی مجھے صرف یہ بتا دے کہ کیا یہ دھاگا مقفل ہو چکا ہے یا نہیں
لیکن یہ تو زیادتی ہے۔۔۔ میں اس کے خلاف مہم چلاؤن گاچونکہ لوبسٹر حرام قرار دیا جا چکا ہے اس لئے ہوسکتا ہے انتظامیہ یہاں آنے سے اجتناب برت رہی ہو۔
مگر آپ تو زندہ ہیںہماری جان گئی انکا مزاق ٹھہرا
مر جاوں کیا؟مگر آپ تو زندہ ہیں