جیا راؤ
محفلین
2008 کے اعدادو شمار ملتے ہی ضرور بیان کروں گا (انشاءاللہ)
وسلام
ہمیں انتظار رہے گا۔
2008 کے اعدادو شمار ملتے ہی ضرور بیان کروں گا (انشاءاللہ)
وسلام
سنجیدگی سے ہم کوئی بات لیتے ہوتے تو یہاں ہوتے۔
کاشف بھائی ہم سے سات سال، تین ماہ اور 28 دن بڑے ہیں۔
جیاراو: کاشف بھائی ہم سے سات سال، تین ماہ اور 28 دن بڑے ہیں۔
شمشاد : میرا بھی یہی خیال تھا۔ تو پھر تو آپ کاشف بھائی پر رعب شوب جما لیتی ہوں گی۔
جیا راؤ : جی بالکل
طالوت آپ کو شاید تجربہ نہ ہو لیکن یہ چھوٹی ہونے کا فائدہ بڑی ہونے سے بھی زیادہ اٹھاتی ہیں۔
جب سے انہیں محفل پر متعارف کروایا ہے ہمارا پرسنل کمپیوٹر، ہمارا نہیں رہا۔
(اور ان کے "مظالم" سے بھی محفوظ رکھے )
جیا راؤ :آپ تو محفوظ ہیں ناں ؟
آپ اپنی کہیں ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں، اس لیے ایسے کہہ رہے ہیں۔ آپ کی شادی کے بعد بات کریں گے اس موضوع پر۔
جی ایسا ویسا ۔۔ بالکل محفوظ بلکہ محفوظ ترین کہ میں سب سے بڑا ہوں ۔۔۔ اور مقدمات کا فیصلہ بھی میرے ہاتھوں ہوتا ہے یعنی چیف جسٹس بھی
میں تو سوچ رہا ہوں کہ یہاں بھی ایک عدالت قائم کی جائے جس میں مظلوم بھائیوں ، بیٹوں اور خصوصا شوہروں کے مقدمات مفت لڑیں جائیں تاکہ مظلوموں کو صنف نازک کے سخت مظالم سے نجات دلائی جائے ۔۔۔
وسلام
مظلوموں کو صنف نازک کے سخت مظالم سے نجات دلائی جائے ۔۔۔