اکثریت ایسی ہی لڑکیوں کی ہے اور پھر 'ماشاءاللہ" ہمارے ہاں بھی خواتین کو شو پیس بنانے کی مہم زوروں پر ہے جس میں خواتین کی خصوصی دلچسپی اور رضامندی کو بھی دخل ہے ۔۔۔ تاہم صرف اخراجات نہیں ایک اور جذبہ بھی ہے جسے آپ خود نمائی یا کوئی بھی نام دے لیں میں بہت سی ایسی خواتین کو جانتا ہوں جنھیں کسی قسم کی کوئی مالی پریشانی نہیں لیکن وہ ایک معمولی نرسری ٹیچر یا استقبالیہ کی نوکری کے لیئے بھی تیار ہو جاتی ہیں ۔۔۔ وسلاموہ اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے کام کرتی ہیں جیسے کہ نت نئے ڈیزائین کے کپڑے بنوانا اور دیگر اپنی ہی ضروریات کی چیزیں لینا۔ اس سلسلے میں وہ گھر والوں پر اخراجات کا بوجھ نہیں ڈالتیں۔
بس اتنا ہی لکھنا تھا۔ کچھ اور بھی تو کہنا تھا ناں۔
اکثریت ایسی ہی لڑکیوں کی ہے اور پھر 'ماشاءاللہ" ہمارے ہاں بھی خواتین کو شو پیس بنانے کی مہم زوروں پر ہے جس میں خواتین کی خصوصی دلچسپی اور رضامندی کو بھی دخل ہے ۔۔۔ تاہم صرف اخراجات نہیں ایک اور جذبہ بھی ہے جسے آپ خود نمائی یا کوئی بھی نام دے لیں میں بہت سی ایسی خواتین کو جانتا ہوں جنھیں کسی قسم کی کوئی مالی پریشانی نہیں لیکن وہ ایک معمولی نرسری ٹیچر یا استقبالیہ کی نوکری کے لیئے بھی تیار ہو جاتی ہیں ۔۔۔ وسلام
لڑکیاں بھی تو صبح میں جاب اور شام میں پڑھائی کرتی ہیں !
(طالوت صاحب اعداد و شمار کے ساتھ بس آتے ہی ہونگے۔)
نہیں مارتا بلکہ لعنت ملامت بھی نہیں کروں گا بشرط یہ کہ بات ذاتیات میں نہ ہو کیونکہ "ہم" ذاتیات میں بڑی جلدی کود پڑتے ہیں اور ہاں تہذیب کے دائرے میں ہو ۔۔۔میں کچھہ کہوگی تو طالوت صاحب مارنے ناں لگ جائیں
اس لیئے چپ رہو
ہایئں ۔۔جیا کیا واقعی طالوت نے پارٹی بدل لی۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں مارتا بلکہ لعنت ملامت بھی نہیں کروں گا بشرط یہ کہ بات ذاتیات میں نہ ہو کیونکہ "ہم" ذاتیات میں بڑی جلدی کود پڑتے ہیں اور ہاں تہذیب کے دائرے میں ہو ۔۔۔
ویسے میں نے نہایت محتاط طریقے سے نپے تلے الفاظ میں بات بیان کی ہے ورنہ" کارکردگی" اس سے بھی بری
خواتین کا احترام اور تقدس اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ میں زیادہ تفصیل میں جاوں اب آپ جو چاہے سمجھیئے اور جو چاہے کہیئے
وسلام
میں نے ہرگز آپ کو نہیں کہا کہ آپ مردوں کو "زیادہ" ذہین گردانیں ، ذہین ہونا ، عقل مند ہونے یا بےوقوف ہونے سے الگ ہوتا ہے ۔۔۔
صرف نوکری ہی نہیں ، میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کئی اور معاملات بھی ہیں ۔۔۔۔۔
وسلام