لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    23

ماہی احمد

لائبریرین

اربش علی

محفلین
سبز ہوں یا سرخ۔۔۔ سانوں کی۔ اساں دل تے تھوڑی لینی گل۔ ( زبر والی)
دل پر لینا تو کم نقصان پہنچائے گا، مگر آنکھیں جلیں تو لگ پتا جائے گا۔
زبر والی گل کی جگہ ہمارے پاس زیر والی گل بھی ہے، لڑائی کے لیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پیش والے گلوں سے جس زمین میں لڑائی کی تھی وہاں سے مالِ غنیمت کے طور پر حاصل کی ہے۔ اگلی باری آپ کی! :box:
غریبوں سے بھلا کیا مالِ غنیمت حاصل ہونا آپ کو ۔۔۔ جن کے پاس سر پر بندھے کفن کے سوا کچھ ہے ہی نہیں۔
 
Top