لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

ابن توقیر

محفلین
آگے چلے تو سڑک بنانے کا کام چل رہا تھا۔"اُستاجی" پتھروں سے پوچھ پوچھ کر انہیں فٹ کیے جارہے تھے۔

43310774994_20a626f3f0_k.jpg

 

ابن توقیر

محفلین
گیلانی صاحب تو ہمیں گھمانے کے لیے مزید آگے نکلنا چاہ رہے تھے مگر ہمارے پاس ویزہ تھا نہ وقت۔یہیں انہیں روک کر ہم درختوں کی اونچائی ناپنے لگے۔

43310763804_7040b6e8ed_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
جیسے ہی ہم نے پل پر قدم رکھا ایک دم سے پل کا "تراہ" نکلا۔پل نے یقیناً معذرت کرنا چاہی ہوگی مگر پھر شاید مہمان نوازی کے اداب نبھاتے ہوئے ہمیں برداشت کرلیا۔

42219832510_53af81d570_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
بچے یخ پانی میں نہا رہے تھے۔ہمیں بھی انہوں نے دعوت دی مگر ہم تو جون جولائی میں بھی گرم پانی کے سہارے جیتے ہیں۔

42219821870_7833ec7422_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
ہمارے پاس وقت کی کمی تھی مگر شاہ صاحب جاتے جاتے بھی لیپہ میں رات گزارنے کا اصرار کرتے رہے۔ان کے بقول لیپہ میں انہوں نے پی ٹی سی کی ٹریننگ کی تھی۔

43325766314_6deeacd90b_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
دونوں طرف اگر حالات کشیدہ ہوں تو ان نالوں کا کچھ استعمال شاہ صاحب بتا رہے تھے۔ہمیں تو کچھ سمجھ نہیں آیا لیکن بطور یادگار تصویری صورت میں ساتھ لے آئے۔

42219789290_8a0a76974c_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
شاہ صاحب سے ان کے کالج کے زمانے کی یادیں تازہ کرنے کا کہا مگر مسکرا کر ٹال گئے۔ان کے بقول نئے قصے ہی اتنے ہیں کہ پرانے واقعات کیا "پھرولتے" رہیں۔

42219765760_1562858ad3_k.jpg
 
Top